کوئلے کی وزارت

کوئلے کی کانوں کی نیلامی: آف لائن/ دستی بولیاں موصول ہوئیں

Posted On: 29 SEP 2020 5:10PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  29  ستمبر 2020،           کوئلے کی وزارت نے  سی ایم (ایس پی) ایکٹ 2015 کے تحت نیلامی کے 11  ویں  حصے (ٹرانش) اور ایم ایم ڈی آر  ایکٹ 1957 کے تحت نیلامی کے پہلے حصے  کے تحت  کمرشیل کانکنی کے لئے  18 جون 2020 کو  کوئلے کی 38 کانوں کے لئے  نیلامی کا عمل شروع کیا تھا۔ بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ  29 ستمبر  2020 (1400 بجے)  تک  تھی۔ 23 کوئلے کی کانوں / بلاکس کے لئے  نامزد اتھارٹی کے دفتر میں  آف لائن/ دستی طور پر  ر 46 کمپنیوں سے  مجموعی طور پر 82 بولیاں موصول ہوئیں۔ 20 کوئلے کی کانوں / بلاکس کے لئے دو یا اس سے زیادہ بولیاں موصول ہوئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔  ا گ۔ن ا۔

U-5961

                          


(Release ID: 1660168) Visitor Counter : 119