وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 26 SEP 2020 2:32PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 26 ستمبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد۔ میں ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے خدا سے دعا گو ہوں۔‘‘

****

م ن۔ ا ب ن

U:5886

 

 



(Release ID: 1659321) Visitor Counter : 143