سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

ہائیڈروجن فیول سیلس پر مبنی گاڑیوں کے حفاظتی جائزے سے متعلق معیارات کو نوٹیفائی کیا گیا

Posted On: 24 SEP 2020 12:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،24ستمبر؛ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے مورخہ 23 ستمبر  2020 کو   موٹر گاڑیوں کے مرکزی ضوابط 1989 میں ترمیم کرکے ہائیڈروجن فیول سیلس سے چلنے والی موٹر گاڑیوں کے حفاظتی جائزے سے متعلق معیارات  کو نوٹیفائی کیا ہے۔ اس سے ملک میں ہائیڈروجن فیول سیلس پر مبنی گاڑیوں کے فروغ میں آسانی پیدا ہوگی، جس سے توانائی کی کھپت کم ہوگی اور جو ماحولیات دوست بھی  ہے۔

ان گاڑیوں کے آرزو مند مینوفیکچررس اور سپلائرس کے پاس ایسی گاڑیوں کی ٹیسٹنگ کے لئے معیارات دستیاب ہیں۔ یہ معیارات  دستیاب عالمی معیارات کے مطابق ہی ہیں۔

 

*************

)م ن۔   ن ا۔ ق ر)

( 24.09.2020)

U-5814



(Release ID: 1658647) Visitor Counter : 180