امور داخلہ کی وزارت

سی اے پی ایف میں کووڈ-19 کے معاملات

Posted On: 20 SEP 2020 5:08PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،20ستمبر  : 14ستمبر، 2020تک سی اے پی ایف میں کووڈ معاملات کی شرح اموات اور صحتیابی کی شرح کی فورس جاتی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

 

فورس کا نام

کووڈ معاملوں کی تعداد

اموات کی شرح فیصد

 صحتیابی  کی شرح فیصد

بی ایس ایف

8934

0.26

80.41

سی آرپی ایف

9158

0.39

84.04

سی آئی ایس ایف

5544

0.43

75.25

آئی ٹی بی پی

3380

0.21

69.79

ایس ایس بی

3251

0.22

70.77

این ایس جی

225

Nil

76.44

اے آرز

1746

0.40

61.63

سرکارنے ان سی اے پی ایف کے عملے کے  افراد کے علاج اور بازیابی کے لئے مدد فراہم کرنے کی خاطرکووڈ ۔19کے اسپتال ، کووڈ دیکھ بھال کے مراکز اورکووڈ کے لئے مخصوص صحت مراکز ( ڈی سی ایچ سی )قائم کئے ہیں ، جو کووڈ -19سے پازیٹوپائے گئے ہیں ۔

موت کی صورت میں سی اے پی ایف کے عملے کے افراد کو دستیاب معمول کے فوائد میں اضافی طورپر یہ فیصلہ کیاگیاہے کہ اگرسی اے پی ایف عملے کاکوئی فرد  کو وڈ -19سے متعلق ڈیوٹی پرتعیناتی کے دوران کووڈ -19سے متاثرہوکر فوت ہوجاتاہے تو‘‘بھارت کے ویر’’فنڈ کے ذریعہ اس کے قریب ترین رشتہ دارکو 15لاکھ روپے فراہم کئے جائیں گے۔آخری رسومات کے اخراجات اور فیملی پنشن نیزدیگرواجبات کو مہم جویانہ پیمانے پر فراہم کرنے کے لئے مدد فراہم کرائی جاتی ہے ۔

یہ معلومات امورداخلہ کے وزیرمملکت جناب نتیہ نندرائے نے لوک سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہے ۔

**************

( م ن۔اع ۔  ع آ)

(21.09.2020)

U-566



(Release ID: 1657199) Visitor Counter : 155