وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے راجیہ سبھا کے ایم پی جناب اشوک گستی  کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 17 SEP 2020 11:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا کےایم پی جناب اشوک گستی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘راجیہ سبھا کے ایم پی جناب اشوک گستی ایک ایماندار کاریہ کرتا تھے، جنہوں نے کرناٹک میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے کڑی محنت کی۔وہ سماج کے غریب اور محروم طبقے کو بااختیار بنانے کے لئے ہمیشہ تیار رہتے تھے۔ان کے گزر جانے پر کافی رنجیدہ ہوں۔ان کی فیملی اور دوستوں کے تئیں ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔’’

 

********

م ن۔ق ت۔ن ع

(18.09.2020)

(U: 5591)



(Release ID: 1656034) Visitor Counter : 67