صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں لگاتار دوسرے دن صحت یاب ہونے والوں کی تعداد82000 سے زیادہ


 کل صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 40 لاکھ کے پار

 صحت یابی کے معاملے  ایکٹیو معاملوں سے 30 لاکھ زیادہ

Posted On: 17 SEP 2020 12:18PM by PIB Delhi

بھارت میں لگاتار دوسرے دن صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں  بڑا اضافہ ہورہا ہے۔گزشتہ دو دنوں کے اندر کووڈ کے 82 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور انہیں ہسپتالوں سے چھٹی مل چکی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کووڈ کے 82 ہزار 961ایکٹیو معاملے پائے گئے۔

 صحت یابی کی اس شرح کے ساتھ ملک گیر سطح پر صحت یابی کی شرح میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے جو کہ آج 78.64 فیصد رہی۔

 اب تک 40 لاکھ سے زیادہ( 4025079) مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔آج ایکٹیو معاملوں کے مقابلے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 30 لاکھ سے زیادہ(3015103) یعنی ایکٹیو معاملوں سے چار گنا زیادہ ہے۔

 

صحت یابی کی اس اعلی سطح کی وجہ سے گزشتہ 30 دنوں کے دوران صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 

نئے صحت یاب ہونے والوں میں17559 یعنی 21.22 فیصد مہاراشٹر کے ہیں جبکہ آندھرا پردیش(10845)، کرناٹک(6580)، اترپردیش( 6476) اورتملناڈو(5768) میں کل ملا کر 35.87 فیصد نئے لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔

 ان تمام ریاستوں میں نئے صحت یاب ہونے والوں کی کل شرح 57.1 فیصد ہے۔

اب تک ملک بھر میں ایکٹیو معاملوں کی تعداد 10 لاکھ سے پار ہوچکی ہے(1009976)۔

تقریباً نصف ایکٹیو معاملے(48.45فیصد) تین ریاستوں سے ہیں:مہاراشٹر، کرناٹک اور آندھرا پردیش۔اترپردیش اور تملناڈو سمیت ان پانچ ریاستوں میں ایکٹیو معاملوں کی کل شرح تقریباً 60 فیصد ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1132 اموات درج کی گئی ہے۔ اموات کے 474 نئے معاملوں کے ساتھ مہاراشٹر میں اموات کی کل شرح 40 فیصد سے زیادہ ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اترپردیش(86)، پنجاب(78)،آندھرا پردیش(64)،مغربی بنگال(61) میں اموات کی کچھ شرح 25.5 فیصد رہی۔

 

#

 

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام

 

ایکٹیو معاملے

تصدیق شدہ معاملے

صحت یاب ہونے والے/چھٹی پانے والے/ منتقل ہونے والے معاملوں کی کل  تعداد

مجموعی اموات

 

16.09.2020 تک

  17.09.2020 تک

15.09.2020تک

گزشتہ کل سے اب تک تبدیلی

17.09.2020 تک

15.09.2020 تک

گزشتہ کل سے اب تک تبدیلی

17.09.2020 تک

15.09.2020 تک

گزشتہ کل سے اب تک تبدیلی

کل معاملے

1009976

5118253

5020359

97894

4025079

3942360

82719

83198

82066

1132

1

مہاراشٹر

297506

1121221

1097856

23365

792832

775273

17559

30883

30409

474

2

کرناٹک

101645

484990

475265

9725

375809

369229

6580

7536

7481

55

3

آندھرا پردیش

90279

592760

583925

8835

497376

486531

10845

5105

5041

64

4

اترپردیش

67002

330265

324036

6229

258573

252097

6476

4690

4604

86

5

تملناڈو

46633

519860

514208

5652

464668

458900

5768

8559

8502

57

6

چھتیس گڑھ

37470

73966

70777

3189

35885

34279

1606

611

589

22

7

کیرالہ

32775

117863

114033

3830

84608

82341

2267

480

466

14

8

اوڈیشہ

32405

162920

158650

4270

129859

125738

4121

656

645

11

9

دہلی

30914

230269

225796

4473

194516

191203

3313

4839

4806

33

10

تلنگانہ

30443

165003

162844

2159

133555

131447

2108

1005

996

9

11

آسام

29091

148969

146575

2394

119367

116903

2464

511

492

19

12

مغربی بنگال

24147

212383

209146

3237

184113

181142

2971

4123

4062

61

13

مدھیہ پردیش

22136

95515

93053

2462

71535

69613

1922

1844

1820

24

14

ہریانہ

21334

101316

98622

2694

78937

77166

1771

1045

1026

19

15

پنجاب

21022

87184

84482

2702

63570

60814

2756

2592

2514

78

16

جموں وکشمیر(یوٹی)

19503

58244

56654

1590

37809

37062

747

932

914

18

17

راجستھان

17049

107680

105898

1782

89352

87873

1479

1279

1264

15

18

گجرات

16262

117547

116183

1364

98029

96582

1447

3256

3244

12

19

جھاڑ کھنڈ

14138

66074

64439

1635

51357

49750

1607

579

571

8

20

بہار

12959

162463

160871

1592

148656

146980

1676

848

836

12

21

اترا کھنڈ

11068

35947

34407

1540

24432

23230

1202

447

438

9

22

تریپورہ

7498

20676

20150

526

12956

12435

521

222

217

5

23

گوا

5375

26139

25511

628

20445

20094

351

319

315

4

24

پڈوچیری

4770

21111

20601

510

15923

15522

401

418

405

13

25

ہماچل پردیش

4146

10795

10335

460

6558

6444

114

91

90

1

26

چنڈی گڑھ

3171

8958

8592

366

5683

5502

181

104

99

5

27

میگھالیہ

1902

4195

4036

159

2264

2190

74

29

28

1

28

اروناچل پردیش

1892

6692

6466

226

4787

4658

129

13

13

0

29

منی پورہ

1751

8320

8210

110

6521

6418

103

48

47

1

30

ناگا لینڈ

1261

5263

5229

34

3987

3945

42

15

15

0

31

لداخ( یو ٹی)

953

3535

3499

36

2536

2517

19

46

44

2

32

میزورم

567

1506

1480

26

939

922

17

0

0

0

33

سکم

480

2221

2173

48

1722

1690

32

19

19

0

34

دمن اور دیو  دادر نگر حویلی

233

2810

2783

27

2575

2552

23

2

2

0

35

انڈو مان ونکوبار

196

3593

3574

19

3345

3318

27

52

52

0

36

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

     

 

********

م ن۔ुुुुुुुुुुुुुق  ت۔ن ع

 (U: 5531)



(Release ID: 1655522) Visitor Counter : 194