وزیراعظم کا دفتر

وشوکرما جینتی پر وزیراعظم نے لوگوں کو مبارک باد دی

Posted On: 17 SEP 2020 11:37AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،15ستمبر2020: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وشوکرما جینتی پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا،‘‘ وشوکرما جینتی  پر تمام ہم وطنوں کو بہت بہت مبارکباد۔ آج کا دن ان لوگوں کو وقف ہے جن کے لئے کام ہی پوجا ہے، جو اپنی تخلیقیت سے پوری انسانیت کو خوشحال بنا رہے ہیں۔

 

 

********

م ن۔ुुुुुुुुुुुुुق ت۔ن ع

(U: 5530)



(Release ID: 1655489) Visitor Counter : 114