صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی جانچ تجربہ گاہیں

Posted On: 15 SEP 2020 3:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی،15 ستمبر،  طبی تحقیق کی بھارتی کونسل کے مطابق جو کہ صحت کی تحقیق کےمحکمے کے تحت ایک خود مختار تنظیم ہے پورے ملک میں جن تجربہ گاہوں کو جانچ کا اختیار دیا گیا اور جو تجربہ گاہیں کووڈ-19 کی جانچ کے لیے مارچ، اپریل، مئی، جون اور جولائی 2020 میں قائم کی گئیں ان کی ماہانہ تفصیل مندرجہ ذیل ہے: 

 

ماہ

کووڈ-19 کی جانچ کے لیے قائم شدہ تجربہ گاہوں کی تعداد

مارچ، 2020

152

اپریل، 2020

247

مئی، 2020

275

جون،2020

367

جولائی،2020

298

 

 مارچ ، اپریل، مئی ، جون اور جولائی2020 کے دوران مستند جانچ  تجربہ گاہوں کی ماہانہ اور ریاست وار تفصیل درج ذیل ہے:

 

ریاست

مارچ، 2020

اپریل، 2020

مئی، 2020

جون، 2020

جولائی، 2020

انڈمان ونکوبار جزائر

1

2

-

-

1

آندھراپردیش

6

41

10

4

10

اروناچل پردیش

-

1

1

2

6

آسام

4

2

3

4

10

بہار

5

1

14

22

6

چنڈی گڑھ

2

1

1

1

-

چھتیس گڑھ

2

1

2

2

7

دادر و نگر حویلی

-

1

-

-

-

دمن اینڈ دیو

-

-

-

-

-

دہلی

13

8

18

11

10

گوا

-

3

2

-

-

گجرات

8

10

21

14

5

ہریانہ

5

9

5

4

4

ہماچل پردیش

2

3

-

6

11

جموں اینڈ کشمیر

4

-

3

1

18

جھارکھنڈ

2

3

15

11

2

کرناٹک

10

18

37

16

16

کیرالہ

9

8

9

15

17

لداخ

-

-

1

-

2

لکشدیپ

-

-

-

-

3

مدھیہ پردیش

7

7

22

33

17

مہاراشٹر

19

36

23

32

21

منی پور

2

-

-

2

4

میگھالیہ

1

-

2

4

5

میزورم

1

-

-

1

-

ناگالینڈ

-

-

3

9

2

اڈیشہ

3

5

9

3

27

پڈوچییری

1

1

2

-

2

پنجاب

-

5

3

16

4

راجستھان

7

9

6

7

8

سکم

-

-

2

-

-

تمل ناڈو

13

33

26

19

30

تلنگانہ

13

8

5

9

5

تری پورہ

-

1

-

-

-

اترپردیش

6

14

8

100

27

اتراکھنڈ

1

4

-

7

10

مغربی بنگال

5

12

22

12

8

کل میزان

152

247

275

367

298

 

 صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب یہ اطلاع فراہم کی۔

****************

م ن۔ اج ۔ ر ا 

U:5427


(Release ID: 1654843) Visitor Counter : 117