صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان، بھارت میں صحت یابی کی شرح اونچی ہوئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 79000 کووڈ مریض اسپتال سے ڈسچارج ہوئے

ہندوستان میں ریکوری تناسب 78 فیصد کے پار

کل ایکٹیو معاملوں کا 60 فیصد 5 سب سے زیادہ متاثرہ ریاستوں میں

Posted On: 15 SEP 2020 12:12PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  15 ستمبر 2020 /  ہندوستان میں روزانہ بازیافت ہونے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔بھارت میں آج صحت یاب ہونے والوں کی شرح نے ایک نیا باب قائم کیا۔ معاملوں میں لگاتار اضافہ کے بعد اب صحت یابی کی شرح آج  78.28 فیصد پہنچ چکی ہے، جو کہ  روزانہ صحت یاب ہونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 79292 کووڈ مریض اسپتال سے ڈسچارج ہوئے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 77512 مریضوں کو چھٹی دی جاچکی ہے۔ صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 3859399 ہے۔  صحت یاب ہونے والے اور ایکیٹیو معاملوں کے درمیان فرق لگاتار بڑھتا جارہا ہے۔ اس نے  آج تقریبا 28لاکھ  (2869338)کی سطح کو چھو لیا ہے۔

ملک میں ایکٹیو معاملوں کی کل تعداد ابھی تک 990061 ہے۔ تقریبا نصف کے قریب(48.4 فیصد)۔

ایکٹیو معاملے 3 ریاستوں سے درج کیے گئے ہیں،جن کے نام ہیں: مہاراشٹر، کرناٹک اور آندھرا پردیش، اترپردیش ، تمل ناڈو، چھتیس گڑھ، اوڈیشہ، کیرالہ اور تلنگانہ میں ایکٹیو معاملوں کی تعداد ایک چوتھائی (24.4فیصد) کے قریب ہے۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0012SCN.jpg

 

مہاراشٹر، کرناٹک ، آندھرا پردیش ، اتر پردیش اور تمل ناڈو کی کل ایکٹو ایکٹو کیسز میں 60.35فیصدکا تعاون ہے اور بازیاب ہونے والے کیسوں میں 60فیصد (59.42فیصد) کے قریب بھی رپورٹنگ کی جارہی ہے۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0024E7C.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1054 اموات کی اطلاع ملی ہے۔ کل اموات میں سے تقریبا 69.69فیصدپانچ ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں تمل ناڈو، مہاراشٹر، کرناٹک ، آندھرا پردیش اور دہلی سے تعلق رکھتی ہیں۔ اموات کا 37فیصدسے زیادہ مہاراشٹر سے ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں  34.44 فیصد اموات کی رپورٹ ہے۔ (363 اموات)

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003KORE.jpg

 

 

#

 

 

ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

 

ایکٹیو معاملے

تصدیق شدہ معاملے

صحتیاب ہونے والے ؍ چھٹی پانے والے ؍ منتقل کئے جانے والے معاملوں کی کل تعداد

کل اموات

 15.09.2020

تک

15.09.2020

تک

14.09.2020

تک

گزشتہ کل سے تبدیلی

15.09.2020

تک

14.09.2020

تک

گزشتہ کل سے تبدیلی

15.09.2020

تک

14.09.2020

تک

گزشتہ کل سے تبدیلی

کل معاملے

990061

4930236

4846427

83809

3859399

3780107

79292

80776

79722

1054

1

مہاراشٹر

291630

1077374

1060308

17066

755850

740061

15789

29894

29531

363

2

کرناٹک

98482

467689

459445

8244

361823

352958

8865

7384

7265

119

3

آندھرا پردیش

93204

575079

567123

7956

476903

467139

9764

4972

4912

60

4

اترپردیش

67287

317195

312036

5159

245417

239485

5932

4491

4429

62

5

تمل ناڈو

46912

508511

502759

5752

453165

447366

5799

8434

8381

53

6

تلنگانہ

33645

67327

63991

3336

33109

31931

1178

573

555

18

7

اڈیشہ

32344

155005

150807

4198

122024

118642

3382

637

626

11

8

آسام

30555

110818

108278

2540

79809

77699

2110

454

439

15

9

چھتیس گڑھ

30400

160571

158513

2058

129187

127007

2180

984

974

10

10

کیرلا

28641

221533

218304

3229

188122

184748

3374

4770

4744

26

11

دہلی

28630

144166

141763

2403

115054

113133

1921

482

469

13

12

مغربی بنگال

23693

205919

202708

3211

178223

175139

3084

4003

3945

58

13

مدھیہ پردیش

21228

90730

88247

2483

67711

65998

1713

1791

1762

29

14

ہریانہ

20690

82113

79679

2434

58999

57536

1463

2424

2356

68

15

پنجاب

20417

96129

93641

2488

74712

72587

2125

1000

975

25

16

گجرات

18049

55325

54096

1229

36381

35737

644

895

878

17

17

راجستھان

16726

104138

102408

1730

86162

84518

1644

1250

1236

14

18

جھارکھنڈ

16469

114834

113500

1334

95138

93883

1255

3227

3210

17

19

بہار

14064

62737

61474

1263

48112

46583

1529

561

555

6

20

جموں و کشمیر (یو ٹی )

13975

160366

158285

2081

145560

143350

2210

831

822

9

21

اتراکھنڈ

10374

33016

31973

1043

22213

21040

1173

429

414

15

22

تریپورہ

7564

19696

19165

531

11925

11536

389

207

200

7

23

گوا

4946

24898

24592

306

19648

19129

519

304

290

14

24

پڈوچیری

4805

20226

19833

393

15027

14570

457

394

385

9

25

ہماچل پردیش

3659

9923

9555

368

6182

6114

68

82

77

5

26

چھتیس گڑھ

2847

8245

7991

254

5300

5170

130

98

93

5

27

ارونا چل پردیش

1756

6298

6121

177

4531

4379

152

11

10

1

28

منی پور

1686

3864

3724

140

2151

2075

76

27

26

1

29

میگھالیہ

1585

7971

7875

96

6340

6191

149

46

46

0

30

ناگالینڈ

1289

5214

5083

131

3915

3901

14

10

10

0

31

لداخ (یوٹی )

903

3419

3345

74

2475

2436

39

41

40

1

32

میزورم

582

2119

2086

33

1521

1505

16

16

14

2

33

سکم

549

1468

1428

40

919

830

89

0

0

0

34

دمن اور دیو اور دادر اور نگر حویلی

248

2763

2745

18

2513

2488

25

2

2

0

35

انڈمان و نکوبار جزائر

227

3557

3546

11

3278

3243

35

52

51

1

36

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ ش ت۔ت ع )

U.NO.5413

 


(Release ID: 1654473) Visitor Counter : 177