صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 پر اپڈیٹ


بھارت میں روزانہ 60 فیصد لوگ 5 ریاستوں میں صحتیاب ہو رہے ہیں

صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد ہوئی 35 اعشاریہ پانچ لاکھ

Posted On: 11 SEP 2020 11:50AM by PIB Delhi

نئی دہلی،11ستمبر، 2020  : بھارت میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں 24 گھنٹے کے اندر صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 70 ہزار 880 درج کی گئی ۔ اکیلے مہاراشٹر  میں 14 ہزار لوگ صحتیا ب ہوئے ہیں جبکہ آندھراپردیش  میں ایک دن کے اندر 10 ہزار سے زیادہ لوگ صحتیاب ہوئے ہیں۔

اس طرح کل ملا کر  ملک میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 35 لاکھ 42 ہزار 663 ہو چکی ہے جوکہ 77 اعشاریہ چھ پانچ فیصد ہے۔

صحتیاب ہونے والوں میں سے 60 فیصد مریضوں کا تعلق پانچ ریاستوں سے ہے جو مہاراشٹر ، تمل ناڈو ، آندھراپردیش ، کرناٹک اور اترپردیش ہیں۔

 

WhatsApp Image 2020-09-11 at 11.08.26 AM.jpeg

 

گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر 96 ہزار 551  نئے معاملے  سامنے آئے ہیں۔ اس میں سے اکیلے مہاراشٹر سے 23 ہزار اور آندھرپردیش سے 10 ہزار سے زیادہ معاملے ہیں۔

تقریباً 57 فیصد نئے معاملے 5 ریاستوں سے آئے ہیں۔ یہ وہی ریاستیں ہیں جن میں نئے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 60 فیصد ہے۔

 

WhatsApp Image 2020-09-11 at 11.05.20 AM.jpeg

 

ملک میں  ایکٹیو معاملوں کی کل تعداد  ابھی تک 9 لاکھ 43 ہزار 480 ہے۔ مہاراشٹر اس معاملے میں سب سے اوپر ہے۔ جہاں پر 2 لاکھ 60 ہزار ایکٹیو معاملے ہیں۔ ایک لاکھ سے زیادہ معاملوں کے ساتھ کرناٹک دوسرے نمبر پر ہے۔

کل ایکٹیو معاملوں میں سے 74 فیصد معاملے سب سے متاثرہ 9 ریاستوں میں ہیں۔  مہاراشٹر، کرناٹک  اور آندھرپردیش میں کل ایکٹیو معاملوں کی تعداد 48 فیصد سے زیادہ ہے۔

 

WhatsApp Image 2020-09-11 at 11.05.19 AM.jpeg

گذشتہ 24 گھنٹے میں ایک ہزار 209 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں اموات کی تعداد 495 ہے۔ 129 اموات کے ساتھ کرناٹک دوسرے نمبر پر ہے اور 94 اموات کے ساتھ اترپردیش تیسرے نمبر پر ہے۔

 

 

 

#

 

 

ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

 

 

 

ایکٹیو کیسیز

کنفرم کیسیز

صحتیاب ہونے والے ؍ چھٹی پانے والے ؍ منتقل کئے جانے والے معاملوں کی کل تعداد

مجموعی اموات

 

 

11.09.2020

کو

11.09.2020

کو

10.09.2020

کو 

گذشتہ کل سے ہونے والی تبدیلی

11.09.2020

کو

10.09.2020

 کو 

گذشتہ کل سے ہونے والی تبدیلی

11.09.2020

کو

10.09.2020

کو

گذشتہ کل سے ہونے والی تبدیلی

کل کیسیز

943480

4562414

4465863

96551

3542663

3471783

70880

76271

75062

1209

1

مہاراشٹر

261798

990795

967349

23446

700715

686462

14253

28282

27787

495

2

کرناٹک

101556

430947

421730

9217

322454

315433

7021

6937

6808

129

3

آندھرا پردیش

97338

537687

527512

10175

435647

425607

10040

4702

4634

68

4

اترپردیش

66317

292029

285041

6988

221506

216901

4605

4206

4112

94

5

تمل ناڈو

48482

486052

480524

5528

429416

423231

6185

8154

8090

64

6

تلنگانہ

32195

152602

150176

2426

119467

117143

2324

940

927

13

7

اڈیشہ

30529

139121

135130

3991

108001

105295

2706

591

580

11

8

آسام

29690

135805

133066

2739

105701

103504

2197

414

396

18

9

چھتیس گڑھ

29332

55680

52932

2748

25855

24414

1441

493

477

16

10

کیرلا

26292

99266

95917

3349

72578

70917

1661

396

384

12

11

دہلی

25416

205482

201174

4308

175400

172763

2637

4666

4638

28

12

مغربی بنگال

23377

193175

190063

3112

166027

162992

3035

3771

3730

41

13

مدھیہ پردیش

18433

81379

79192

2187

61285

59850

1435

1661

1640

21

14

ہریانہ

18332

85944

83353

2591

66705

65143

1562

907

882

25

15

پنجاب

18088

72143

69684

2459

51906

50558

1348

2149

2061

88

16

گجرات

16198

109465

108133

1332

90103

88688

1415

3164

3149

15

17

راجستھان

15702

97376

95736

1640

80482

79450

1032

1192

1178

14

18

جھارکھنڈ

15447

58079

56897

1182

42115

40659

1456

517

512

5

19

بہار

15239

153568

152192

1376

137544

135791

1753

785

775

10

20

جموں و کشمیر (یو ٹی )

14074

49134

47542

1592

34215

33871

344

845

832

13

21

اتراکھنڈ

9106

28266

27211

1055

18783

18262

521

377

372

5

22

تریپورہ

7383

17811

17252

559

10255

9993

262

173

173

0

23

گوا

5030

22890

22251

639

17592

17156

436

268

262

6

24

پڈوچیری

4794

18536

18084

452

13389

12967

422

353

347

6

25

ہماچل پردیش

2723

8466

8147

319

5677

5597

80

66

63

3

26

چھتیس گڑھ

2573

6987

6704

283

4331

4140

191

83

80

3

27

ارونا چل پردیش

1658

5672

5545

127

4005

3906

99

9

9

0

28

منی پور

1633

7470

7362

108

5793

5548

245

44

40

4

29

میگھالیہ

1434

3296

3197

99

1842

1823

19

20

19

1

30

ناگالینڈ

834

4636

4375

261

3792

3787

5

10

10

0

31

لداخ (یوٹی )

775

3177

3142

35

2366

2329

37

36

35

1

32

میزورم

583

1333

1192

141

750

750

0

0

0

0

33

سکم

532

2009

1989

20

1470

1429

41

7

7

0

34

دمن اور دیو اور دادر اور نگر حویلی

294

2671

2643

28

2375

2346

29

2

2

0

35

انڈمان و نکوبار جزائر

293

3465

3426

39

3121

3078

43

51

51

0

36

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

 

*************

 

( م ن۔ ق ت۔   م ف (

11-09-2020

 U. No. 5276

 

 



(Release ID: 1653287) Visitor Counter : 154