خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
اترپردیش میں آرگینک فوڈ پروسیسنگ اکائی کاافتتاح ہوا
5ہزار کسانوں کو فائدہ پہنچنے کی امید ،یونٹ کو 50.33کروڑ روپےکی سرمایہ کاری کی امید
فوڈپروسیسنگ کے میدان میں ویلیو ایڈیشن اشیا کے برآمد کی بہت زیادہ امکانات ہیں: ہرسمرت کور بادل
فوڈ پروسیسنگ کے میدان میں اضافہ 8.41 فی صد کے اے اے جی آر تک پہنچا
Posted On:
09 SEP 2020 11:23AM by PIB Delhi
نئی دہلی،9ستمبر 2020/ ڈبہ بند کھانے کی صنعت /فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز کی مرکزی وزیر محترمہ ہرسمرت کوربادل نے کہا کہ اس فوڈ پروسیسنگ اکائی کے افتتاح کے ساتھ ہی اس سے 5 ہزار کسان مستفید ہوں گے اور اس میں 50.33 کروڑ روپے کی سرمایہ کا فائدہ ہونے کی امید ہے۔ اترپردیش کے بارہ بنکی میں واقع اس فوڈ پروسیسنگ یونٹ کا افتتاح آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کرتے ہوئے محترمہ بادل نے کہا کہ فوڈ پروسیسنگ کے شعبےمیں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہاہے اور اس کی پہنچان حکومت ہند کے ذریعہ ایک اہم شعبے کے طور پر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ یو پی میں مختلف طرح کے کچے زرعی مال کی پختہ بنیاد ہے اور یہاں زراعت کے مطابق آب و ہوا ہے جو ریاست کو بڑی فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کو فروغ دینے کے لئے امید افزا پلیٹ فارم مہیا کراتی ہے۔ اس اکائی کے ورچوئل افتتاح تقریب میں فوڈ پروسسینگ انڈسٹری کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی ، فوڈ پروسیسنگ صنعت کے سکریٹری محترمہ پشپا سبرامنیم اور میسرز آرگینک انڈیا کے پرموٹر بھی موجود تھے۔
محترمہ ہرسمرت کور بادل نے یونٹ کے پرموٹروں سے آرگینک حصہ میں نئی اختراعی مصنوعات کے لئے تجربہ اور سرمایہ کاری کرنے کی درخواست کی۔ انہوں نے تقریباً 30 ملکوں کو چائے مصنوعات کی ایک سریزکی برآمد کرنے کے لئے یو پی میں ایک مینوفیچکرنگ پلانٹ قائم کرنے کے لئے پروموٹروں کی ستائش کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام ضروری عالمی سرٹی فکیشن حاصل کرنے والے پرمووٹروںکے ساتھ ، ہندستان کے آرگنیک پروڈکٹس کو عالمی سطح پر معروف اور مشہور بنانے کا انکا مشن ملک کے ’آتم نربھر بھار‘ اور ’میک ان انڈیا‘ مہم کے نظریے کو فروغ دے گا۔ انہوں نے کہا کہ فوڈ پروسیسنگ شعبے میں ویلیو ایڈیشن اشیا کے برآمد کی بہت زیادہ امکانات ہیں جو نہ صرف غیر ملکی کرنسی حاصل کرے گا بلکہ گھریلو بازار میں روزگار کے مو اقع بھی پیدا کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ سال 20-2019 کے لئے ایف ڈی آئی ڈیٹا سال 2018 کےمقابلے میں 44 فی صد کا اضافہ ظاہر کراہے۔ انہوں نےبتایاکہ فوڈ پروسیسنگ شعبے میں اضافہ تقریباً 8.41 فی صدکے اے اے جی آر تک پہنچی ہے۔
اکائی کا نام میسرس آرگینک انڈیا پرائیوٹ لمیٹیڈ ہے جس کے سو افراد کو روزگار اور ڈھائی سو افرادکو بالواسطہ روزگار دینے کا امکان ہے۔ میسرز آرگینک انڈیا پرائیوٹ لمیٹیڈ کو کل 55.13 کروڑ روپے کی لاگت سے قائم کیا گیا ہے۔ وزارت کی جانب سے 4.80 کروڑ روپے کی عطیہ رقم فراہم کی گئی ہے۔ اس اکائی کی پروسیسنگ صلاحیت تین میٹرک ٹن یومیہ کی ہے اور اس میں ساڑھے تین سو کروڑ روپے کی زرعی اپج کی پروسیسنگ ہوگی۔ اس اس اکائی میں تیار کی گئی مصنوعات ہیں-تلسی گرین ٹی، سویٹ لیمن گرین ٹی، لیمن جنجر گرین ٹی، انار گرین ٹی، سویٹ روز، تلسی مسالہ۔ یہ اترپردیش میں بارہ بنکی کے فیس 2 یو پی ایس آئی ڈی دی صنعتی علاقے کے ایگرو پارک میں 12903 مربع میٹر /3.18 ایکڑ رقبے میں پھیلا ہوا ہے۔
اترپردیش میں فوڈ پروسسیسنگ صلاحیت پر روشنی ڈالتے ہوئے مرکزی وزیر محترمہ ہرسمرت کور بادل نے کہا کہ اترپردیش کی مختلف زرعی کچے مال سے مالا مال ہونا اور یو پی میں زراعت کے لئے مناسب آب و ہوا خصوصیات ریاست کے لئے فوڈپروسیسنگ شعبہ ریاستی معیشت میں زراعت اور صنعت کے دو اہم میدانوں کے درمیان اہم کڑی بن سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فوڈ پروسیسنگ شعبہ زراعت کے اہم چیلنجوں جیسے فصلوں کو نقصان، مارکیٹنگ متبادل کی کمی اور کسانوں کی کم آمدنی سے نمٹنے میں مدد کرسکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دیہی آبادی کو روزگار کے مواقع بھی فراہم کرسکتا ہے۔
مرکزی وزیر نے فوڈ پروسیسنگ صنعت کی وزارت کے پہل کے بارے میں بتاتے ہوئے کہاکہ ’ایز آف بینگ بزنس‘ کو بہتر بنانے کے لئے وزارت نے آئی ٹی ٹیز کا استعمال کرکے متعدد پہلوؤں کو نافذ کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ منصوبوں کے بارے میں تمام معلومات ، فوڈ پروسیسنگ شعبے کے بارے میں اہم رپورٹ،سرمایہ کاری سےمتعلق معلومات اور متعلقہ اسکیموں کے تحت آن لائن درخواست کرنے کے متبادل وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب کرائے گئے ہیں۔ انہوں نے تمام لوگوں سے وزارت کی ویب سائٹ پر جاکر ’’کلک‘‘ کنکٹ‘‘ کرنے کی اپیل کرنے کی اور یقین دلایا کہ ان کی درخواستوں پر شفافیت اور مقرر ہ وقت سے غورکیا جائے گا۔ اکائی کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے فوڈ پروسیسنگ کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے اس فوڈ پروسیسنگ یونٹ کو قائم کرنے کے لئے یونٹ کے پرموٹروں کو مبارک باد دی جو آس پاس کے کسانوں کو فائدہ دے گی اور علاقے کے لوگوں کو روزگار بھی مہیا کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پروجیکٹ آس پاس کے علاقوں کی ترقی میں اہم کردار نبھائے گا۔ جناب تیلی نے کہا کہ زراعت کی ترقی ، ویلیو ایڈیشن اور برآمد کی حوصلہ افزائی کے لئے فوڈ پروسیسنگ شعبے کو مضبوطی دینا ضروری ہے۔
فوڈ پروسیسنگ صنعت کی وزارت نے اترپردیش میں پروجیکٹس کو فروغ دینے میں مدد کی
اسکیم
|
پروجیکٹوں کی تعداد
|
پروجیکٹ لاگت
(روپے کروڑ میں)
|
منظور شدہ گرانٹ اور امداد
(روپے کروڑ میں)
|
جن میں روزگار پیدا ہونے کے امکان ہیں
|
جن میں کسانوں کے مستفید ہونے کاامکان ہے
|
کولڈ چین
|
21
|
515.86
|
170.01
|
16,200
|
2,00,592
|
اے پی سی
|
4
|
167.05
|
37.41
|
4,000
|
16,000
|
سی ای ایف پی پی سی
|
20
|
396.89
|
81.61
|
9,500
|
12,500
|
بی ایف ایل
|
6
|
67.66
|
15.62
|
186
|
1,200
|
ایف ٹی ایل
|
9
|
34.32
|
22.71
|
198
|
-
|
کل
|
60
|
1181.78
|
327.35
|
30,084
|
2,30,292
|
- 60 پروجیکٹوں کے لئےنجی سرمایہ کاری-85.43کروڑ روپے
- کل پروسیسنگ صلاحیت (مکمل ہونے پر):12.628 لاکھ ٹن سالانہ
- زرعی پیداوار پروسیس (ممکنہ):3157کروڑ
سال 2014 سے، فوڈ پروسیسنگ صنعت کی وزارت نے اترپردیش ریاست میں 51پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے ، جن کی کل پروجیکٹ لاگت 1109.30 کروڑروپےہے۔ جس کے لئے 293.40 کروڑروپے کی گرانٹ رقم اور 815.90 کروڑ روپے کی نجی سرمایہ کاری ہوگی۔
فوڈ پروسیسنگ صنعت کی وزارت کے ذریعہ منظور شدہ ریاست وار تمام پروجیکٹس
31اگست 2020 کے مطابق ، ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار اور منصوبہ وار ایم ایف پی، پروجیکٹس کے تحت منظور شدہ منصوبوں ، کولڈ چین، اے پی سی، اکائی، بی ایف ایل، آپریشنز گرینس اور ایف ٹی ایل کی تعداد
|
نمبر شمار
|
ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
ایم ایف پی
|
کولڈ چین
|
زرعی پروسیسنگ مرکز
|
اکائی
|
بی ایف ایل
|
او جی
|
ایف ٹی ایل
|
کل
|
1
|
انڈومان نکوبار
|
0
|
1
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
1
|
2
|
آندھراپردیش
|
3
|
14
|
3
|
4
|
0
|
1
|
4
|
29
|
3
|
اروناچل پردیش
|
1
|
1
|
0
|
3
|
0
|
0
|
0
|
5
|
4
|
آسام
|
1
|
2
|
3
|
14
|
1
|
0
|
6
|
27
|
5
|
بہار
|
1
|
5
|
1
|
1
|
1
|
0
|
0
|
9
|
6
|
چندی گڑھ
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
1
|
2
|
2
|
1
|
1
|
0
|
0
|
7
|
8
|
دادر اور نگر حویلی
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
9
|
دمن اور دیو
|
0
|
0
|
0
|
1
|
0
|
0
|
0
|
1
|
10
|
دہلی
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
8
|
8
|
11
|
گوا
|
0
|
0
|
0
|
1
|
0
|
0
|
0
|
1
|
12
|
گجرات
|
2
|
19
|
4
|
26
|
7
|
3
|
14
|
75
|
13
|
ہریانہ
|
2
|
11
|
3
|
15
|
0
|
0
|
14
|
45
|
14
|
ہماچل پردیش
|
1
|
13
|
1
|
21
|
2
|
0
|
3
|
41
|
15
|
جموں و کشمیر
|
1
|
6
|
1
|
19
|
3
|
0
|
3
|
33
|
16
|
جھارکھنڈ
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
1
|
1
|
17
|
کرناٹک
|
2
|
12
|
3
|
14
|
3
|
0
|
7
|
41
|
18
|
کیرالہ
|
2
|
4
|
2
|
13
|
1
|
0
|
4
|
26
|
19
|
لکشدیپ
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
20
|
مدھیہ پردیش
|
2
|
8
|
5
|
8
|
1
|
0
|
6
|
30
|
21
|
مہاراشٹر
|
3
|
63
|
7
|
34
|
9
|
1
|
25
|
142
|
22
|
منی پور
|
1
|
1
|
0
|
3
|
2
|
0
|
2
|
9
|
/23
|
میگھالیہ
|
0
|
0
|
0
|
2
|
0
|
0
|
0
|
2
|
24
|
میزوم
|
1
|
2
|
0
|
2
|
0
|
0
|
0
|
5
|
25
|
ناگالینڈ
|
1
|
1
|
0
|
4
|
0
|
0
|
1
|
7
|
26
|
اوڈیشہ
|
2
|
4
|
0
|
2
|
0
|
0
|
4
|
12
|
27
|
پڈوچیری
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
28
|
پنجاب
|
3
|
20
|
3
|
8
|
3
|
0
|
8
|
45
|
29
|
راجستھان
|
1
|
11
|
1
|
12
|
6
|
0
|
2
|
33
|
30
|
سکم
|
0
|
0
|
0
|
1
|
0
|
0
|
2
|
3
|
31
|
تمل ناڈو
|
0
|
14
|
12
|
19
|
6
|
0
|
20
|
71
|
32
|
تلنگانہ
|
2
|
11
|
1
|
2
|
1
|
0
|
4
|
21
|
33
|
تریپورہ
|
1
|
0
|
0
|
5
|
0
|
0
|
1
|
7
|
34
|
اترپردیش
|
0
|
21
|
4
|
20
|
6
|
0
|
9
|
60
|
35
|
اتراکھنڈ
|
2
|
24
|
1
|
10
|
2
|
0
|
3
|
42
|
36
|
مغربی بنگال
|
1
|
12
|
0
|
8
|
1
|
0
|
10
|
32
|
37
|
لداخ
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
0
|
|
کل
|
37
|
282
|
57
|
273
|
56
|
5
|
161
|
871
|
- بی ایف ایل –گزشتہ اور اگلے لنک
- ایف ٹی ایل –فوڈ پروسیسنگ لیبس
- او جی آپریشن گرینس
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-5225
(Release ID: 1652889)
Visitor Counter : 136