صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند نے ڈاکٹر سروے پلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 SEP 2020 12:47PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند نے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر سروے پلی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر آج (05 ستمبر 2020) راشٹرپتی بھون میں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر صدر جمہوریہ اور راشٹرپتی بھون کے دیگر افسران نے ڈاکٹر رادھا کرشنن کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔
****
م ن۔ ا ب ن
U:5109
(ریلیز آئی ڈی: 1651531)
وزیٹر کاؤنٹر : 159
یہ ریلیز پڑھیں:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam