ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت

ہندوستان میں کاربن کے اخراج پر وضاحت

Posted On: 28 AUG 2020 11:27AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،28اگست2020: چند میڈیا رپورٹوں کے ذریعے بھارت میں 2020ء  میں کاربن کے اخراج کے بارے میں وزارت کے اہلکار کے بیان  کو غلط طریقے سے نقل کیا گیا ہے۔لہٰذا  وضاحت کی جاتی ہے کہ یہ بیان عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں متوقع کمی کے بارے میں دیا گیا تھا، نہ کہ ملک میں ہونے والے خراج کے بارے میں، جسے چند ماہ قبل بین الاقوامی توانائی ایجنسی کی گلوبل انر جی ریویو 2020ء رپورٹ کی بنیاد پر  پیش کیاگیا تھا۔

 

********

 

م ن۔ق ت۔ن ع

(28.08.2020)

(U: 4869)


(Release ID: 1649145) Visitor Counter : 202