صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووندنے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 AUG 2020 11:57AM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 19 اگست۔صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو آج راشٹرپتی بھون میں ان کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ صدرجمہوریہ اور راشٹر پتی بھون کے افسروں نے بھی ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی تصویر پر گلہائے عقیدت نظر کئے۔

 

**************

( م ن ۔ ح ا۔رض)

Word- (2020 19.08.)

U- 4637



(Release ID: 1646893) Visitor Counter : 163