وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 16 AUG 2020 9:51AM by PIB Delhi

نئی دہلی،16 اگست ، 2020  / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب اٹل بہاری واجپئی کے یوم وفات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘پیارے اٹل جی کو ان کی یوم وفات پر خراج عقیدت ۔ بھارت ہمارے ملک کی ترقی کی جانب ان کی غیرمعمولی خدمات اور کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔’’

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔

2020۔08۔16

U – 4564



(Release ID: 1646249) Visitor Counter : 118