سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
جناب نتن گڈکری منی پور میں 13 شاہراہ پروجیکٹ کےلئے سنگ بنیاد رکھیں گے اور ایک سڑک تحفظ پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
Posted On:
14 AUG 2020 1:58PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14 اگست 2020، سڑک ٹرانسپورٹ، شاہراہوں اور ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری بروز پیر 17 اگست 2020 کو شمال مشرقی ریاست منی پور میں 13 شاہراہ پروجیکٹوں کے لئے سنگ بنیاد رکھیں گے اور ایک سڑک تحفظ پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعلی جناب این بیرین سنگھ اس ورچوئل تقریب کی صدارت کریں گے جبکہ اس میں سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر مملکت جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ، کئی ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اور مرکز و ریاست کے سینئر افسران شرکت کریں گے۔
افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے سے متعلق یہ پروجیکٹ 316 کلو میٹر لمبی سڑک کے سلسلے میں ہیں جس کی تعمیر تقریباً 3000 کروڑ روپے کی لاگت سے کی جائے گی۔ ان سڑکوں سے منی پور کی ترقی کی راہ ہموار ہوگی اور اس شمال مشرقی ریاست میں کنکٹی وٹی بہتر ہوگی، لوگوں کو آسانی اور اقتصادی ترقی کو تحریک ملے گی۔
این ایچ آئی ڈی سی ایل
|
نمبر شمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
لمبائی کلومیٹر میں
|
لاگت کروڑ روپے میں
|
1.
|
اینچ این 39 (این 102) کے امپھال۔ موریہہ سیکشن میں 330.00 کلو میٹر سے 350.00 کلو میٹر تک کو چار لین کا بنان (پیکج ۔I)
|
20
|
762
|
2.
|
این ایچ 102 بی کے چوڑا چاند پور سے توئی وئی سیکشن تک 0.000 کلومیٹر سے 13.747 کلومیٹر تک ہارڈ شولڈر سمیت دو لین تک چوڑا کرنا (پیکج۔1 اے)
|
13.75
|
167.95
|
3.
|
این ایچ 102 بی کے چوڑا چاند پور سے توئی وئی سیکشن تک 13.747 کلومیٹرسے 32.835 کلومیٹر تک ہارڈ شولڈر سمیت دو لین تک چوڑا کرنا (پیکج۔1 بی)
|
19.08
|
241.52
|
4.
|
این ایچ 102 بی کے چوڑا چاند پور سے توئی وئی سیکشن تک 32.835 کلومیٹرسے 48.587 کلومیٹر تک ہارڈ شولڈر سمیت دو لین تک چوڑا کرنا (پیکج۔2 اے)
|
15.75
|
232.99
|
5.
|
این ایچ 102 بی کے چوڑا چاند پور سے توئی وئی سیکشن تک 118.850 کلومیٹرسے 130.000کلومیٹر تک ہارڈ شولڈر سمیت دو لین تک چوڑا کرنا (پیکج۔4اے)
|
11.15
|
204.12
|
6.
|
این ایچ 102 سی کے پلیل ۔ چندیل سیکشن تک 0.000 کلومیٹرسے 18.292 کلومیٹر تک کو ہارڈ شولڈر سمیت دو لین تک چوڑا کرنا/ مضبوط کرنا
|
18.29
|
107.72
|
7.
|
این ایچ 39 پر 421.950 کلومیٹرسے 425.411 کلومیٹر تک (لمبائی =2.52 کلو میٹر) پیوڈ شولڈر کے ساتھ دو لین تک موریہہ بائی پاس کی تعمیر
|
2.52
|
68.14
|
8.
|
این ایچ 202 کے 0.000 کلومیٹرسے 16.900 کلومیٹر تک (لمبائی 16.900 کلو میٹر) یینگ گانگ پوکپی۔ فنچ کورنر سیکشن کو ارتھین شولڈر کے ساتھ دو لین تک چوڑا کرنا/ بہتر بنانا ۔ پیکج۔ I
|
16.90
|
237.39
|
9.
|
این ایچ 202 کے 16.900 کلومیٹرسے 30.970 کلومیٹر تک (لمبائی 14.070 کلو میٹر) یینگ گانگ پوکپی۔ فنچ کورنر سیکشن کو ارتھین شولڈر کے ساتھ دو لین تک چوڑا کرنا/ بہتر بنانا ۔ پیکج۔ I I
|
14.07
|
241.42
|
10.
|
این ایچ 102 بی کے چوڑا چاند پور توئی وئی سیکشن کو دو لین کابنانا (2 بی پیکجز)
|
21.88
|
365.33
|
11.
|
این ایچ 102 بی کے چوڑا چاند پور توئی وئی سیکشن کو دو لین کابنانا (4 بی پیکجز)
|
11.03
|
177.77
|
|
کل
|
164.42 کلومیٹر
|
2806.35 کروڑ
|
پی ڈبلیو ڈی، منی پور
|
نمبر شمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
لمبائی
|
لاگت
|
1.
|
منی پور ریاست میں این ایچ 102 اے پر 00.00 کلو میٹر سے 83.50 کلومیٹر تک (لمبائی 83.50 کلومیٹر ) سڑک کی بحالی اور ری ہیلیٹیشن، ضروری مقامات پر پشتہ ، دیوار وغیرہ کےذریعہ تحفظ / سلائیڈ سلوب ورکس اور 83 ایچ پی پلیوں سمیت ۔
ای پی سی موڈ پر
((Job No:102A/MN/2020-21/33.
|
83.50 کلومیٹر
|
. 55.52 کروڑ.
|
2.
|
منی پور ریاست میں این ایچ 102 اے پر 134.00 کلو میٹر سے 202.00 کلومیٹر تک (لمبائی68 کلومیٹر ) سڑک کی بحالی اور ری ہیلیٹیشن، ضروری مقامات پر پشتہ ، دیوار وغیرہ کےذریعہ تحفظ / سلائیڈ سلوب ورکس اور 50 ایچ پی پلیوں سمیت ۔
ای پی سی موڈ پر
(Job No:102A/MN/2019-20/30
|
68.00 کلومیٹر
|
. 53.81 کرورڑ.
|
3.
|
منی پور ریاست میں سڑک تحفظ سالانہ منصوبہ 18۔2017 کے تحت این ایچ 39 (نیا این ایچ 102) کے 320کلو میٹر اور این ایچ 150 (نیا اینچ 02) کے 462 کلومٹر سے 664 کلومیٹر تک میں جنکشنز، فٹ اوور برج، فٹ پاتھ، روڈ سائن، مارکنگ وغیرہ کو بہتر بناتے ہوئے سڑک تحفط کا کام ۔
Job No. 150 & 39-Manipur-2017-18-RSCE-015
کے تحت
|
3 (عدد) ایس او بی
|
. 16.91 کروڑ .
|
|
کل
|
151.5
|
126.24
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ا گ۔ن ا۔
(14-08-2020)
U- 4525
(Release ID: 1645995)
Visitor Counter : 215