امور داخلہ کی وزارت

وزیرداخلہ جناب امت شاہ کا کہناہے کہ ایودھیامیں رام مندربھومی پوجن بھارت کے لئے ایک تاریخی اورقابل فخردن ہے


وزیراعظم مودی کے ذریعہ عظیم الشان رام مندرکے لئے بھومی پوجن اورسنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب نے عظیم ہندوستانی ثقافت اورتہذیب کی تاریخ می ںایک زریں باب رقم کیاہے اوریہ ایک نئے عہد کا آغاز ہے

میں وزیراعظم نریندرمودی جی اورشری رام جنم بھومی تیرتھ چھیترکے تئیں اپنے تشکرکا اظہارکرتاہوں کہ انھوں نے رام مندرکے لئے بھومی پوجن کرکے لاکھوں افراد کے عقیدے کو احترام بخشا ہے ۔

ایودھیا کی مقدس سرزمین پررام مندرکی تعمیر کے ساتھ ایک مرتبہ پھردنیا بھرمیں اس کی شان وشوکت کو اجاگرکرے گی ،دھرم اورترقی باہم مل کرروزگارکے مواقع فراہم کریں گے

پربھوشری رام کے عظیم الشان مندرکی تعمیر وزیراعظم نریندرمودی جی کی مضبوط اورفیصلہ کن قیادت کامظہرہوگی

میں تمام ہندوستانیوں کے تئیں اس ناقابل فراموش دن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہارکرتاہوں ۔مودی حکومت ہمیشہ بھارتی ثقافت اوراس کی اقدار کے تحفظ اور پاسداری کے لئے عہد بند ہے

میں ان سب شخصیات کے آگے سرجھکاتاہوں جو سناتن ( دائمی مذہب ) کے لئے نبردآزمارہے

Posted On: 05 AUG 2020 8:35PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،5 اگست  : وزیرداخلہ جناب امت شاہ نےکہاہے کہ ایودھیامیں رام مندرکا بھومی پوجن بھارت کے لئے ایک تاریخی اورقابل فخردن ہے ۔ اپنے ذریعہ کئے گئے ایک ٹویٹٹس کے ایک سلسلے کے تحت جناب امت شاہ نے کہاہے کہ عظیم الشان رام مندرکے لئے  بھومی پوجن اورسنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب جو وزیراعظم جناب نریندرمودی  جی کے ہاتھوں پربھوشری رام کی جائے پیدائش پرانجام دیاگیاہے اس نے بھارت کی ثقافت اورتہذیب کی تاریخ میں ایک زریں باب رقم کیاہے اور یہ ایک نئے عہد کا آغازہے ۔

یہ کہتے ہوئے کہ ایودھیا میں رام مندرکی تعمیر صدیوں سے دنیا میں ہندووں کے لئے عقیدے کی علامت رہی ہے ، جناب امت شاہ نے کہاکہ میں وزیراعظم جناب  نریندرمودی جی اورشری رام جنم بھوم تیرتھ چھیترکے تئیں اظہارتشکرکرتاہوں کہ انھوں نے رام مندرکے لئے بھومی پوجن کرکے لاکھوں افراد کے عقیدے کو احترام بخشاہے ۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ پربھورام کے آدرش اوران کے افکاربھارت کی روح میں مضمرہیں ۔ ان کا کردار اوران کا فلسفہ بھارتی ثقافت کی بنیاد ہے ۔ رام مندرکی تعمیرکے ساتھ ایودھیا کی مقدس سرزمین ایک مرتبہ پھراپنی پوری آب وتاب کے ساتھ پوری دنیا میں تشہیرحاصل کرلے گی ۔ دھراورترقی کے یکجاہونے سے روزگارکے مواقع پیداہوں گے ۔

جناب امت شاہ نے کہاکہ  تمام ہندوستانیوں کے تئیں اس ناقابل فراموش دن کے موقع پر  نیک تمناوں کا اظہارکرتاہوں ۔عظیم الشان شری رام مندرکی تعمیر وزیراعظم جناب نریندرمودی جی کی مضبوط اورفیصلہ کن قیادت کا اظہارہے ۔ مودی حکومت ہمیشہ بھارتی ثقافت اوراس کی اقدار کے تحفظ اورپاسداری کے لئے عہد بندہے ۔

جناب امت شاہ نے یہ بھی کہاکہ پربھوشری رام مندرکی تعمیر بے شمارغیرمعروف اور بے نام رام بھکتوں کے ذریعہ صدیوں سے کی گئی لگاتارجدوجہد اورایثاروقربانیوں کا نتیجہ ہے ۔میں ان سب کے تئیں اپنا خراج عقیدت پیش کرتاہوں جو سناتن ( دائمی مذہب ) ثقافت کے اس بیش بہاورثے کے لئے  اتنے برسوں تک لڑتے رہے کومت  حک

۔ جے شری رام

 

نئی دہلی ،5 اگست : وزیرداخلہ جناب امت شاہ نےکہاہے کہ ایودھیامیں رام مندرکا بھومی پوجن بھارت کے لئے ایک تاریخی اورقابل فخردن ہے ۔ اپنے ذریعہ کئے گئے ایک ٹویٹٹس کے ایک سلسلے کے تحت جناب امت شاہ نے کہاہے کہ عظیم الشان رام مندرکے لئے بھومی پوجن اورسنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب جو وزیراعظم جناب نریندرمودی جی کے ہاتھوں پربھوشری رام کی جائے پیدائش پرانجام دیاگیاہے اس نے بھارت کی ثقافت اورتہذیب کی تاریخ میں ایک زریں باب رقم کیاہے اور یہ ایک نئے عہد کا آغازہے ۔ یہ کہتے ہوئے کہ ایودھیا میں رام مندرکی تعمیر صدیوں سے دنیا میں ہندووں کے لئے عقیدے کی علامت رہی ہے ، جناب امت شاہ نے کہاکہ میں وزیراعظم جناب نریندرمودی جی اورشری رام جنم بھوم تیرتھ چھیترکے تئیں اظہارتشکرکرتاہوں کہ انھوں نے رام مندرکے لئے بھومی پوجن کرکے لاکھوں افراد کے عقیدے کو احترام بخشاہے ۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ پربھورام کے آدرش اوران کے افکاربھارت کی روح میں مضمرہیں ۔ ان کا کردار اوران کا فلسفہ بھارتی ثقافت کی بنیاد ہے ۔ رام مندرکی تعمیرکے ساتھ ایودھیا کی مقدس سرزمین ایک مرتبہ پھراپنی پوری آب وتاب کے ساتھ پوری دنیا میں تشہیرحاصل کرلے گی ۔ دھراورترقی کے یکجاہونے سے روزگارکے مواقع پیداہوں گے ۔ جناب امت شاہ نے کہاکہ تمام ہندوستانیوں کے تئیں اس ناقابل فراموش دن کے موقع پر نیک تمناوں کا اظہارکرتاہوں ۔عظیم الشان شری رام مندرکی تعمیر وزیراعظم جناب نریندرمودی جی کی مضبوط اورفیصلہ کن قیادت کا اظہارہے ۔ مودی حکومت ہمیشہ بھارتی ثقافت اوراس کی اقدار کے تحفظ اورپاسداری کے لئے عہد بندہے ۔ جناب امت شاہ نے یہ بھی کہاکہ پربھوشری رام مندرکی تعمیر بے شمارغیرمعروف اور بے نام رام بھکتوں کے ذریعہ صدیوں سے کی گئی لگاتارجدوجہد اورایثاروقربانیوں کا نتیجہ ہے ۔میں ان سب کے تئیں اپنا خراج عقیدت پیش کرتاہوں جو سناتن ( دائمی مذہب ) ثقافت کے اس بیش بہاورثے کے لئے اتنے برسوں تک لڑتے رہے ۔ جے شری رام Shri Ram!” Amit Shah ✔@AmitShah आज का दिन भारत के लिए एक ऐतिहासिक व गौरवपूर्ण दिन है। प्रभु श्री राम की जन्मभूमि पर प्रधानमंत्री @NarendraModi जी द्वारा भव्य राम मंदिर का भूमि पूजन व शिलान्यास किया गया, जिसने महान भारतीय संस्कृति व सभ्यता के इतिहास का एक स्वर्णिम अध्याय लिखा है और एक नए युग की शुरुआत की है। 129K 2:12 PM - Aug 5, 2020 Twitter Ads info and privacy 19.8K people are talking about this Amit Shah ✔@AmitShah अयोध्याजी में राम मंदिर निर्माण सदियों से दुनिया भर के हिंदुओं की आस्था का प्रतीक रहा है। आज पीएम @NarendraModi और श्री राम जन्मभूमि तीर्थ क्षेत्र ने राम मंदिर का भूमिपूजन करके करोड़ों लोगों की आस्था को सम्मान देने का काम किया है, इसके लिए मैं उनका हृदय से आभार व्यक्त करता हूँ। 36.4K 2:12 PM - Aug 5, 2020 Twitter Ads info and privacy 6,053 people are talking about this Amit Shah ✔@AmitShah प्रभु श्री राम जी के आदर्श एवं विचार भारतवर्ष की आत्मा में बसते हैं। उनका चरित्र एवं जीवन दर्शन भारतीय संस्कृति की आधारशिला है। राम मंदिर निर्माण से यह पुण्यभूमि अयोध्याजी पुनः विश्व में अपने पूर्ण वैभव के साथ जग उठेगी। धर्म और विकास के समन्वय से रोजगार के अवसर भी उत्पन्न होंगे। 26.4K 2:13 PM - Aug 5, 2020 Twitter Ads info and privacy 4,472 people are talking about this Amit Shah ✔@AmitShah इस भव्य प्रभु श्री राम मंदिर का निर्माण प्रधानमंत्री @NarendraModi जी के मजबूत और निर्णायक नेतृत्व को दर्शाता है। इस अविस्मरणीय दिन पर सभी भारतवासियों को मेरी हार्दिक शुभकामनाएं। मोदी सरकार भारतीय संस्कृति और उसके मूल्यों की रक्षा व संरक्षण के लिए हमेशा कटिबद्ध रहेगी। 51.1K 2:14 PM - Aug 5, 2020 Twitter Ads info and privacy 7,177 people are talking about this Amit Shah ✔@AmitShah प्रभु श्री राम मंदिर निर्माण असंख्य नाम-अनाम रामभक्तों के सदियों के निरंतर त्याग, संघर्ष, तपस्या और बलिदान का परिणाम है। आज के दिन मैं उन सभी तपस्वियों को नमन करता हूँ जिन्होंने इतने वर्षों तक सनातन संस्कृति की इस अमूल्य धरोहर के लिए संघर्ष किया। जय श्री राम! 37.7K 2:15 PM - Aug 5, 2020 Twitter Ads info and privacy 6,335 people are talking about this ************* ( م ن ۔ ع آ) (06.08.2020) U-4352

*************

 ( م ن  ۔  ع آ)

U-4352

 



(Release ID: 1643724) Visitor Counter : 161