یو پی ایس سی

سول سروسز امتحانات 2020 کے حتمی نتائج کا اعلان

Posted On: 04 AUG 2020 12:56PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:04  اگست ، 2020:

یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی)کے ذریعے ستمبر 2019 میں منعقدہ سول سروسز امتحانات 2019 کے تحریری امتحانات کے نتائج اور فروری – اگست 2020 کے دوران منعقدہ پرسنالٹی ٹیسٹ کیلئے  انٹرویو کے نتائج کی بنیاد پر میرٹ کے لحاظ سے درج ذیل امیدواروں کی فہرست ہے جن کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے:

ان امیدواروں کی تقرری کی سفارش

  1. انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس
  2. انڈین فارن سروس
  3. انڈین پولیس سرس، اور
  4. سینٹرل سروسز ، گروپ ‘اے’ اور گروپ ‘بی’  کیلئے  کی گئی ہے۔

2. درج بریک اپ کے مطابق تقرری کیلئے کُل 829 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے۔

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کُل

304

(بشمول11 پی ڈبلیو بی ڈی-1، 05 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 12 پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-5)

78

(بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی-1، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-2، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور صفر پی ڈبلیو بی ڈی-5)

251

(بشمول 04 پی ڈبلیو بی ڈی-1، 03 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 01 پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور02  پی ڈبلیو بی ڈی-5)

129

(بشمول صفر پی ڈبلیو بی ڈی-1، 01 پی ڈبلیو بی ڈی-2، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-5)

67

(بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی-1، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-2، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور صفر پی ڈبلیو بی ڈی-5)

829

(بشمول 17 پی ڈبلیو بی ڈی-1، 09 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 13 پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 04 پی ڈبلیو بی ڈی-5)

3. سول سروسز امتحانات ضوابط 2019 رول16(4) اور (5) کے مطابق یوپی ایس سی امیدواروں کی ایک مجموعی ریزرو فہرست بھی رکھ رہی ہے جس تفصیل حسب ذیل ہے:

 

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کُل

91

09

71

08

03

182

4. مختلف سروسز میں تقرری امتحانات کے ضوابط نےمذکورہ شرائط کالحاظ رکھتے ہوئے دستیاب خالی نشستوں کی تعداد کےلحاظ سے کی جائے گی۔ حکومت کےذریعےمطلع کردہ خالی نشستوں کی تعداد جن کو پُر کیاجانا ہے  درج ذیل ہیں:

 

سروسز

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس

میزان

آئی اے ایس

72

18

52

25

13

180

آئی ایف ایس

12

02

06

03

01

24

آئی پی ایس

60

15

42

23

10

150

سینٹرل سروسز گروپ ‘اے’

196

34

109

64

35

438

گروپ ‘بی’ سروسز

57

14

42

14

08

135

میزان

397

83

251

129

67

927*

* اس میں 45پی ڈبلیو بی ڈی خالی نشستیں (17 پی ڈبلیو بی ڈی-1، 09پی ڈبلیو بی ڈی-2، 13پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 06 پی ڈبلیو بی ڈی-5) شامل ہیں۔

5. درج ذیل رول نمبروں کے حامل 66 سفارش کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے۔

0117361

0832349

0881339

1527661

5605664

6312901

6623216

0221459

0841582

1014928

1704570

5802252

6403507

6624238

0311457

0846717

1018444

1800337

5903243

6418278

6626430

0322470

0850640

1025154

1803006

5904607

6421207

6626732

0335595

0864380

1043821

2606514

6303184

6611214

6702644

0339514

0867400

1200993

2611449

6306477

6612275

7905571

0800578

0869408

1204457

2611943

6307930

6612906

 

0807978

0873750

1214669

3400814

6309407

6615096

 

0814869

0876025

1219268

3535267

6312214

6617405

 

0827666

0878636

1301406

4101930

6312812

6620627

 

6.   امیدواروں کے نتائج کو  موقف رکھا گیا۔

7.   سول سروسز امتحانات 2019 کے نتائج میں تبدیلی واقع ہوسکتی ہے، اگر ضرورت پڑے، یہ تبدیلیاں معزز عدالتوں نیز زیر التوا  معاملات میں جاری کردہ احکامات کے سبب ضرورت کے پیش نظر ہوسکتی ہیں۔

8.   یو پی ایس سی کے کیمپس میں امتحان ہال کے نزدیک ایک سہولتی کاؤنٹر ہے ، امیدوار اپنے امتحانات/ تقرریوں کے سلسلے میں کوئی بھی جانکاری / وضاحت کام کےدنوں میں صبح 10.00 بجے سے لیکر شام 05.00 بجے تک ذاتی طور پر آکر یا ٹیلی فون نمبرات 23385271 / 23381125 / 23098543  پر فون کرکے حاصل کرسکتےہیں۔ امتحانات کے نتائج یو پی ایس سی کی ویب سائٹ http//www.upsc.gov.in. پر بھی دستیاب  رہیں گے۔امتحان کے نمبرات یو پی ایس سی کی ویب سائٹ پر امتحانات کے نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15دنوں کے اندر کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

نوٹ: سول سروسز امتحانات 2019 کے نتائج میں تبدیلی واقع ہوسکتی ہے، اگر ضرورت پڑے، یہ تبدیلیاں معزز عدالتوں نیز زیر التوا  معاملات میں جاری کردہ احکامات کے سبب ضرورت کے پیش نظر ہوسکتی ہیں۔

 

حتمی نتائج دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

 

 

 

-----------------------

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO:4319



(Release ID: 1643451) Visitor Counter : 218