بھارتی چناؤ کمیشن

قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے ذریعے آندھراپردیش قانون ساز کونسل کیلئے ضمنی انتخاب

Posted On: 30 JUL 2020 2:12PM by PIB Delhi

آندھراپردیش قانون ساز کونسل میں قانون ساز اسمبلی کےاراکین کےذریعے ایک سیٹ پر چناؤ ہونا ہے۔ خالی سیٹ کی تفصیلات اس طرح ہیں:

رکن کا نام

الیکشن کی نوعیت

خالی نشست کی وجہ

مدت کار

جناب موپی دیوی وینکٹ رمنا راؤ

اراکین اسمبلی کےذریعے

01.07.2020 کو استعفیٰ دیا گیا تھا

29.03.2023

چناؤ کمیشن نے درج ذیل پروگرام کے مطابق خالی نشست کو بھرنے کیلئے قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے ذریعے آندھراپردیش قانون ساز کونسل کیلئے ضمنی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

نمبر شمار

پروگرام

تاریخ

  1.  

نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تاریخ

06 اگست 2020 (جمعرات)

  1.  

کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ

13اگست 2020 (جمعرات)

  1.  

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

14 اگست 2020 (جمعہ)

  1.  

امیدواروں کے ذریعے نام واپس لینے کی آخری تاریخ

17 اگست 2020 (پیر)

  1.  

پولنگ کی تاریخ

24 اگست 2020 (پیر)

  1.  

پولنگ کے اوقات

صبح 09:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک

  1.  

ووٹوں کی گنتی

24اگست 2020 (پیر) شام 05:00 بجے تک

  1.  

وہ تاریخ جس سے قبل چناؤ کا عمل پورا ہوجائیگا

26 اگست 2020 (بدھ)

 

کمیشن نے ریاست کے چیف سکریٹری کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ وہ ریاست کے ایک سینئر افسر کی تقرری کریں  تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ چناؤ کے عمل کے دوران انتظامات کرتے ہوئے کووڈ-19 کی روک تھام سے متعلق احکامات کو ملحوظ رکھاجاسکے۔

-----------------------

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO: 4246-A



(Release ID: 1642576) Visitor Counter : 156