کامرس اور صنعت کی وزارتہ

سفیر اور ڈبلیو ٹی او میں بھارت کے مستقل نمائندے برجندر نونیت نے ڈبلیو ٹی او کے ڈائریکٹر جنرل کو سفارتی اسناد پیش کئے

Posted On: 29 JUL 2020 6:36PM by PIB Delhi

سفیر اور عالمی تجارتی ادارہ (ڈبلیو ٹی او میں ہندوستان کے مستقل نمائندے برجندر نونیت نے 28جولائی 2020ء کو ڈبلیو ٹی او کے ڈائریکٹر جنرل جناب رابرٹو ایجے ویڈو کو اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔ڈبلیو ٹی او کے ڈائریکٹر جنرل نے سفارت کار برجندر نونیت کا استقبال کیا نیز ڈبلیو ٹی او میں ہندوستان کے اہم کردار کو اُجاگر کیا ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0013M5Z.jpg

 

-----------------------

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO: 4220



(Release ID: 1642236) Visitor Counter : 128