وزیراعظم کا دفتر

کرگل وجے دوس پر وزیراعظم نے مسلح فوجوں  کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 26 JUL 2020 10:45AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،26 جولائی ، 2020  /  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرگل وجے دوس پر مسلح فوجوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘کرگل وجے دوس پر ہم اپنی اُن مسلح فوجوں کی ہمت  اور عزم کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے  1999 میں ہمارے ملک کی ثابت قدمی سے حفاظت کی۔ ان کی شجاعت ، آنے والی پیڑھیوں کے لیے جذبے کا سبب بنتی رہے گی۔’’

 

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔

U – 4160



(Release ID: 1641350) Visitor Counter : 107