امور داخلہ کی وزارت
وزارت داخلہ نے یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے ذریعہ امتحان منعقد کرنے کی اجازت دی
Posted On:
06 JUL 2020 8:14PM by PIB Delhi
نئی دہلی،6 جولائی 2020/ وزارت داخلہ نے مرکزی اعلی تعلیم کے سکریٹری کو ایک خط لکھ کر یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے ذریعہ امتحان منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
امتحانات کے لئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کی رہنما ہدایات کے مطابق اور یونیورسٹیوں کے لئے تعلیمی کلینڈر اور صحت اورخاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے ذریعہ منظور شدہ اسٹینڈر ڈ آپریٹنگ پروسیجر کے مطابق آخری سیشن (فائنل ٹرم) کے امتحان منعقد کرنا لازمی یا ضروری ہیں۔
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-3739
(Release ID: 1636941)
Visitor Counter : 249