وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 JUN 2020 10:25AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  23 جون 2020،

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کی عظیم  شخصیت اور مہان سپوت ڈاکٹر شیاماپرساد مکھرجی کو ان کی برسی پر شت شت نمن ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-3438

م ن۔   ح  ا۔ ت ع۔



(Release ID: 1633537) Visitor Counter : 135