وزارت دفاع
بھارت۔ چین سرحد صورت حال
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 JUN 2020 12:25PM by PIB Delhi
بھارت اور چین کے عہدیداران بھارت۔ چین سرحدی علاقوں کی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے قائم فوجی اور سفارتی ذرائع کے توسط سے مسلسل مصروف عمل ہیں۔ لہذا ، اس مرحلے پر ، ان مصروفیات کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائی اور غیر تصدیق شدہ رپورٹنگ مددگار ثابت نہیں ہوگی اور میڈیا کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس طرح کی رپورٹنگ سے باز رہے۔
*************
م ن۔ن ا ۔م ف
(06-06-2020)
U: 3104
(ریلیز آئی ڈی: 1630002)
وزیٹر کاؤنٹر : 289
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam