اسٹیل کی وزارت
جناب پردیپ کمارترپاٹھی نے کوئلے کی وزارت میں سکریٹری کے طور پر عہدہ سنبھالا
Posted On:
01 JUN 2020 3:22PM by PIB Delhi
نئی دہلی یکم جون 2020 ۔جناب پردیپ کمار ترپاٹھی ،آئی اے ایس ( جے اینڈ کے : 1987) نے آج یہاں فولاد کی وزارت ،حکومت ہند کے تحت سکریٹری کے طور پر عہدہ سنبھال لیا ہے ۔اس عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل جناب ترپاٹھی عملہ اورتربیت کے محکمے ( ڈی او پی ٹی) میں خصوصی سکریٹری اور اسٹیبلشمنٹ آفیسر کے عہدے پرتعینات تھے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔ رم
01-06-2020
U-2950
(Release ID: 1628306)
Visitor Counter : 181