صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

فوج کے کمانڈروں کی کانفرنس: 27- 29 مئی 2020

Posted On: 29 MAY 2020 4:56PM by PIB Delhi

حکومت ہند ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں کی حکومتوں کے ساتھ مل کر پیشگی طور پر اور انتہائی فعال طریق کار کے ذریعہ کووڈ۔ انیس کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے لئے متعدد اقدامات کر رہی ہے۔ اعلی ترین سطح پر ان اقدامات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور ان کی نگرانی کی جاتی ہے۔

فعال طبی نگرانی کے تحت معاملات کی تعداد 89،987 ہے۔ اب تک مجموعی طور پر 71،105 افراد ٹھیک ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3،414 مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔ اس سے مجموعی صحت مند ہونے کی شرح 42.89٪ ہوجاتی ہے۔

کووڈ۔ 19 سے متعلق تکنیکی معاملات کے بارے میں تمام مستند اور اپ ڈیٹ شدہ معلومات ، رہنما خطوط اور مشاورتی نوٹ کے لئے برائے کرم مستقل طور پر دیکھیں : https://www.mohfw.gov.in/ اور @MoHFW_INDIA

کووڈ۔ 19 سے متعلق تکنیکی پوچھ گچھtechnicalquery.covid19[at]gov[dot]in اور دیگر پوچھ گچھ ncov2019[at]gov[dot]in اور@CovidIndiaSeva . کو بھیجیں۔

کووڈ۔ 19 سے متعلق کسی پوچھ گچھ کے معاملے میں براہ کرم صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ہیلپ لائن نمبر +91-11-23978046 یا 1075 (ٹول فری) پر رابطہ کریں۔ کووڈ۔ 19 کے بارے میں ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوں کے ہیلپ لائن نمبروں کی فہرست

https://www.mohfw.gov.in/pdf/coronvavirushelplinenumber.pdf . پر بھی دستیاب ہے۔

*************

 

م ن۔ن ا ۔ت ع   

 (29-05-2020)

U: 2885


(Release ID: 1627821) Visitor Counter : 205