سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

بی ایس چھ کے لئے ایل 7 (کواڈری سائیکل) زمرے کے لئے اخراج کے ضوابط کا نوٹیفکیشن

Posted On: 24 MAY 2020 5:56PM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے 22 مئی 2020 کو بی ایس چھ کے لئے ایل 7 (کواڈری سائیکل) زمرے کے اخراج کے ضوابط کے بارے میں نوٹیفکیشن جی ایس آر 308 (ای) جاری کیا ہے ۔ یہ ضوابط نوٹیفکیشن کی تاریخ سے نافذ ہوتے ہیں۔ یہ نوٹفکیشن ہندوستان میں سبھی ایل، ایم اور این زمرے کی گاڑیوں کے لئے بی ایس چھ کے پراسیس کو پورا کرتے ہیں۔ اخراج کے ضوابط ڈبلیو ایم ٹی سی سائیکل کے ساتھ یوروپی یونین کے مطابق ہیں۔ جانچ کا عمل اے آئی ایس ایک سو سینتیس۔ پارٹ نو میں رکھا گیا ہے۔

 

*************

 

م ن۔ن ا ۔م ف 

 (24-05-2020)

U: 2779



(Release ID: 1626687) Visitor Counter : 155