وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے آنجہانی سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کی وفات کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 MAY 2020 10:26AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 21 ؍مئی، 2020،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کی وفات کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘ ان کی وفات کی برسی کے موقع پر سابق وزیراعظم جناب راجیو گاندھی کو خراج عقیدت’’۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ک ا۔
U-2686
(ریلیز آئی ڈی: 1625681)
وزیٹر کاؤنٹر : 208
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam