مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
6شہروں کو 5ستارہ شہرکا درجہ ، 65شہروں کو 3ستارہ شہرکا درجہ اور70شہروں کو ایک ستارہ شہرکا درجہ
ہاوسنگ اورشہری امورکی وزارت کی جانب سے کوڑے کرکٹ سے مبرا شہروں کی ستارہ درجہ بندی کے نتائج کا اعلان
Posted On:
19 MAY 2020 1:51PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،19مئی :ہاوسنگ اورشہری امورکے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج ) جناب ہردیپ ایس پوری نے بتایاہے کہ 19-2020کے جائزہ برس کے لئے مجموعی طورپر 6شہروں کو پانچ ستارہ شہر( امبیکاپور، راج کوٹ ، سورت ، میسور، اندوراورنوی ممبئی )کا درجہ دیاگیاہے ۔ 65شہروں کو 3ستارہ شہرکا درجہ گیاہے اور70شہروں کو ایک ستارہ شہرکادرجہ دیاگیاہے ۔ آج یہاں کوڑاکرکٹ سے مبراشہروں کی اسٹارریٹنگ یا ستارہ درجہ بندی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے جناب پوری نے تقریب کے دوران کوڑے کرکٹ سے مبراشہروں کی درجہ بندی سے متعلق نظرثانی شدہ ضوابط بھی لانچ کئے ۔ واضح رہے کہ ستارہ درجہ بندی ضوابط کا سلسلہ وزارت کی جانب جنوری ، 2018میں اس مقصدسے شروع کیاگیاتھا کہ مختلف شہروں کو کوڑاکرکٹ سے مبراشہرقراردیئے جانے کے سلسلے میں شہروں کے لئے ایک ادارہ جاتی میکینزم وضع کیاجاسکے اور شہروں کو صفائی ستھرائی کے معاملے میں اعلیٰ درجات حاصل کرنے کے لئے راغب کیاجاسکے ۔ ہاوسنگ اورشہری امورکی وزارت کے سکریٹری جناب درگاشنکر مشرا اور وزارت دیگر سینیئرافسران بھی اس موقع پرموجود تھے ۔
میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیرموصوف نے کہاکہ کووڈ ۔ 19کے بحران کے نتیجے میں صفائی ستھرائی کی اہمیت اورفضلے کو موثر طریقے سے ٹھکانے لگانے کے انتظام کی افادیت اب نمایاں ہوچکی ہے ۔ دراصل یہ کہنا مبالغہ نہ ہوگاکہ موجودہ صورت حال مزید خراب ہوتی اگر ایس بی ایم ۔ یو نے گذشتہ 5برسوں میں اہم کردار نہ اداکیاہوتاکیونکہ اس نے شہری علاقوں میں اعلی ٰ درجے کی صفائی ستھرائی برقراررکھی ہے ۔ گذشتہ پانچ برسوں میں ہم نے شہری بھارت کے لئے سالانہ صفائی ستھرائی سروے یعنی سووچھ سرویکشن ( ایس ایس ) سے متعارف کرایاہے جو شہری صفائی ستھرائی کے معاملے میں صحت مند مسابقت کے جذبے کے ساتھ ازحد مفید ثابت ہواہے ۔کیونکہ یہ ایک درجہ بندی کا نظام ہے لہذاہمارے بہت سارے شہروں میں غیر معمولی کارکردگی کے باوجود وہ مقام حاصل نہیں کیاہے جس کے وہ حقدارتھے ۔ وزیرموصوف نے اس سلسلے میں مشورہ دیاکہ کوڑا کرکٹ سے مبرا شہروں سے متعلق درجہ بندی کا نظام اور اس کے لئے تفویض کی جانے والی ستارہ درجہ بندی کے لئے ہمارے امتحانی نظام سے متعلق ایک جامع فریم ورک فراہم کرایاجاناچاہیئے جہاں ہرشہرکے ہروارڈ کو ٹھوس فضلہ انتظام کے معاملے 24مختلت عناصرمیں سے مخصوص معیارات کو پیشگی طورپرحاصل کرنا ضروری ہوگا۔ اورپھراسی بنیاد پرکلی نمبروں کا درجہ طے ہوگا۔ انھوں نے مزید کہاکہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ جب ٹھوس فضلہ انتظام ( ایس ڈبلیو ایم ) کی بات آئے تو پورے ادارہ جاتی نظام میں ہم آہنگی اور شفافیت ہو ۔ یہ سند کسی مقامی شہری بلدیاتی ادارے کے لئے نہ صرف یہ کہ ایک طرح کا اعتراف ہے ساتھ ہی ساتھ ایس ڈبلیو ایم کے نظام کے لئے استحکام کا باعث بھی ہے اور اس کے علاوہ آفاقی طورپرمعروف معیارات کے معاملے میں اعتماد اور بھروسے مندی کی بھی ایک علامت ہے ۔اس کے علاوہ اسٹارریٹنگ پروٹوکول کے تحت شہروں کی کارکردگی اہم چیز ہے ۔ کیونکہ فائنل جائزہ سووچھ سرویکشن کے دوران ہی لیاجاتاہے ۔
پروٹوکول، نالوں اورآبی ذخائر کی صفائی ،پلاسٹک فضلہ انتظام ، تعمیراتی اورانہدام کے عمل کے نتیجے میں نکلنے فضلے کے انتظام وغیرہ سمیت تمام دیگر عناصر کو شامل کرکے ایک مجموعی طریقے سے وضع کیاگیاہے ۔یہی عناصر کسی شہرکو کوڑا کرکٹ سے مبرا شہربناتے ہیں ۔کلیدی توجہ اس ضابطے کے تحت ٹھوس فضلہ انتظام پرمرتکز ہوتی ہے اوراس کے تحت فریم ورک کے تحت آنے والے تقاضوں کے مطابق صفائی ستھرائی کا ایک طے شدہ معیاریقینی بنایاجاتاہے ۔
اس موقع پر ہاوسنگ اور شہری امورکی وزارت کے سکریٹری جناب درگاشنکر مشرا بھی موجودتھے ۔ انھوں نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ اس پروٹوکول کے تحت ایک اسمارٹ فریم ورک شامل ہے اورہم نے سہ مرحلہ درجہ بندی کا عمل شروع کیاہے ۔ پہلے مرحلے میں یوایل بی کے اپنے پیش رفت کے اعداد وشمار کو معاون دستاویزات کے ساتھ ایک مخصوص ٹائم فریم کے اندرپورٹل پرپیش کرتاہے ۔ دوسرے مرحلے کے تحت ہاوسنگ اور شہری امورکی وزارت کی جانب سے منتخب کردہ تھرڈ پارٹی ایجنسی ڈیسک ٹاپ نتیجہ اخذاکرتی ہے ایسے شہر جو ڈیسک ٹاپ اسسسمنٹ میں کامیابی حاصل کرتے ہیں ان کی تصدیق آزادانہ فیلڈسطح کے مشاہدات کے ذریعہ کی جاتی ہے ۔5ستارہ درجہ بندی کے سلسلے میں حالیہ مرحلے میں 1435شہروں نے درخواستیں گذاری تھیں ۔ 1.19کروڑشہریوں سے ان کا ردعمل اور تاثرحاصل کیاگیاتھا اور 10لاکھ سے زائد جیو ٹیگ والی تصاویزجمع کی گئی تھیں اور 1210فیلڈ جائزہ کاروں نے 5175ٹھوس فضلہ پروسیسنگ پلانٹوں کا دورہ کیاتھا۔ 698شہروں نے ڈیسک ٹا پ جائزہ مرحلہ پار کیا۔ 141شہرو ں کو فیلڈ اسسمنٹ کے دوران اسٹارریٹنگ سے نوازاگیاہے ۔ کم تعداد میں سند دیئے جانے سے یہ بات پائے تصدیق کو پہنچتی ہے کہ ضوابط کے تحت کسی بھی شہرکو اسٹارریٹنگ کافی سخت معیارات پرمبنی میکینزم پرکھرے اترنے کے بعد ہی دی جاتی ہے ۔ اسٹارریٹنگ فریم ورک کے لئے نظرثانی شدہ پروٹوکول لانچ کرتے ہوئے جناب مشرانے کہاکہ ہماری کوشش یہ ہے کہ ہم شہروں سے حاصل ہونے والے تاثرات کی بنیاد پر فریم ورک کو باربارمستحکم اور تاحال بناتے رہیں ۔ نئے پروٹوکول کے تحت وارڈ کے لحاظ سے کی جانے والی عرضیاتی نقشہ بندی ، سووچھ نگرایپ کے توسط سے آئی سی ٹی دخل اندازیوں کے ایس ڈبلیو ایم ویلیو چین کی نگرانی اور 50لاکھ سے زائد آبادی والے شہروں کی زون کے لحاظ سے درجہ بندی کو زیرغورلایاجائے گا۔
اس کے علاوہ کووڈ – 19 کے بحران کی روشنی میں ہاوسنگ اورشہری امورکی وزارت نے تمام ریاستوں اور شہروں کو عوامی مقامات کی خصوصی صفائی اور قرنطائن گھروں سے بائیو میڈیکل فضلہ اٹھانے اوراسے ٹھکانے لگانے کے سلسلے میں تفصیلی رہنما خطوط جاری کئے ہیں ۔ ہاوسنگ اور شہری امورکی وزارت نے ماہ اپریل کے پہلے ہفتے میں ازحد معروف اورمقبول شہریوں کی شکایات کے ازالے کے پلیٹ فارم سووچھتاایپ پربھی نظرثانی کی تھی تاکہ شہری کووڈ ۔19سے متعلق معاملات کے سلسلے میں متعلقہ یوایل بی سے اپنی شکایات کا ازالہ کرسکیں ۔ صفائی ستھرائی کارکنان کی خیروعافیت کے پہلوپرروشنی ڈالتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ہاوسنگ اورشہری امورکی وزارت نے اس سلسلے میں ایک ایڈوائزری بھی جاری کی ہے جس میں صفائی ستھرائی کارکنان کے لئے پی پی ای ، صحتی جانچ اور باقاعدگی سے اجرت اداکئے جانے کی تجاویز شامل ہیں ۔ وزیر موصوف نے کہاکہ انھیں اس بات کو لے کر خوشی ہوئی ہے کہ صفائی ستھرائی کارکنان کی خدمات کا اعتراف باقاعدہ طورپر اورمعقول طریقے سے حکام اورشہریوں کے ذریعہ یکساں طورپرکیاجارہاہے ۔ کووڈ سے نمٹنے کے لئے شہروں نے کچھ دیگر اختراعات بھی کی ہیں ۔ کچھ شہر ، عوامی مقامات سینی ٹائزیشن کے لئے ڈروان کا استعمال کررہے ہیں جب کہ دیگر شہروں میں اسی مقصد کے لئے فائرٹینڈروں کا استعمال کیاجارہاہے ۔ غازی آباد جیسے شہروں نے ضرورت مندوں تک خوراک اور پناہ گاہ کی سہولت بہم پہنچائی ہے جو لائز ستائش عمل ہے ۔شہریوں تک لازمی خدمات کی بہم رسانی اورقرنطائن کئے گئے گھروں کی کیفیت کی نگرانی کے لئے تکنالوجی کو بروئے کارلایاجارہاہے ۔
ضمیمہ ۔1 فضلے اورکوڑے کرکٹ سے مبرا شہروں کی درجہ بندی:
5ستارہ شہر
یوایل بی کانام
|
ریاست
|
حتمی درجہ بندی
|
امبیکاپور
|
چنڈی گڑھ
|
5ستارہ
|
راج کوٹ
|
گجرات
|
5ستارہ
|
سورت
|
گجرات
|
5ستارہ
|
میسور
|
کرناٹک
|
5ستارہ
|
اندور
|
مدھیہ پردیش
|
5ستارہ
|
نوی ممبئی
|
مہاراشٹر
|
5ستارہ
|
3ستارہ شہر
یوایل بی کانام
|
ریاست
|
حتمی درجہ بندی
|
تری پورہ
|
آندھراپردیش
|
3ستارہ
|
وجے واڑہ
|
آندھراپردیش
|
3ستارہ
|
چنڈی گڑھ
|
چنڈی گڑھ
|
3ستارہ
|
بھیلائی نگر
|
چھتیس گڑھ
|
3ستارہ
|
جش پورنگر( ایم )
|
چھتیس گڑھ
|
3ستارہ
|
نرہرپور(این پی )
|
چھتیس گڑھ
|
3ستارہ
|
پاٹن ( این پی )
|
چھتیس گڑھ
|
3ستارہ
|
رائے گڑھ
|
چھتیس گڑھ
|
3ستارہ
|
راج نندگاوں
|
چھتیس گڑھ
|
3ستارہ
|
بلاسپور
|
چھتیس گڑھ
|
3ستارہ
|
ساراگاوں (این پی)
|
چھتیس گڑھ
|
3ستارہ
|
برسر(این پی )
|
چھتیس گڑھ h
|
3ستارہ
|
نئی دہلی ( این ڈی ایم سی )
|
دہلی
|
3ستارہ
|
احمدآباد
|
گجرات
|
3ستارہ
|
بگسرا
|
گجرات
|
3ستارہ
|
گاندھی نگر
|
گجرات
|
3ستارہ
|
جام نگر
|
گجرات
|
3ستارہ
|
تلالہ
|
گجرات
|
3ستارہ
|
کرنال
|
ہریانہ
|
3اسٹار
|
جمشید پور
|
جھارکھنڈ
|
3اسٹار
|
بھوپال
|
مدھیہ پردیش
|
3اسٹار
|
برہان پور
|
مدھیہ پردیش
|
3اسٹار
|
چھندواڑہ
|
مدھیہ پردیش
|
3اسٹار
|
کانتھاپھوڈ
|
مدھیہ پردیش
|
3اسٹار
|
کٹنی
|
مدھیہ پردیش
|
3اسٹار
|
کھرگون
|
مدھیہ پردیش
|
3اسٹار
|
اوم کریشور
|
مدھیہ پردیش
|
3اسٹار
|
یوایل بی کے نام
|
ریاست
|
حتمی درجہ بندی
|
پیتھم پور
|
مدھیہ پردیش
|
3اسٹار
|
سنگرولی
|
مدھیہ پردیش
|
3اسٹار
|
اجین
|
مدھیہ پردیش
|
3اسٹار
|
امبرناتھ
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
بھیونڈی نظام پور
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
برہمپوری
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
چندرپور۔ ایم
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
دیولالی پراوارا
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
دھلے
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
گدھنگ لاج
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
انداپور
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
جل گاوں
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
جالنا
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
جیجوری
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
جونار
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
کاگل
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
کرہد
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
کھیڈ
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
لوناوالا
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
مہابلیشور
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
ملکاپور۔ایس
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
ماتھیرن
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
موداسی ٹی
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
میرا۔ بھیاندار
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
مرگد
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
نرکھیڈ
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
پنچ گنی
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
پنہالہ
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
راجہ پور
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
رتن گری
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
ساسود
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
شیردی
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
تاگاوں
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
تھانے
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
ودگاوں
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
وینگرلا
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
ویٹا
|
مہاراشٹر
|
3اسٹار
|
نواں شہر
|
پنجاب
|
3اسٹار
|
|
|
3اسٹار
|
|
|
ایک ستارہ شہر
یوایل بی کے نام
|
ریاست
|
حتمی درجہ بندی
|
چیرالا
|
آندھراپردیش
|
ایک ستارہ
|
وشاکھاپتنم جی وی ایم سی
|
آندھراپردیش
|
ایک ستارہ
|
پالامنیرو
|
آندھراپردیش
|
ایک ستارہ
|
ستیناپلی
|
آندھراپردیش
|
ایک ستارہ
|
باریم کیلا( این پی )
|
چھتیس گڑھ
|
ایک ستارہ
|
برلا(این پی )
|
چھتیس گڑھ
|
ایک ستارہ
|
چکھالکاسا( این پی )
|
چھتیس گڑھ
|
ایک ستارہ
|
کٹگھورا( این پی )
|
چھتیس گڑھ
|
ایک ستارہ
|
پکھنجر( این پی )
|
چھتیس گڑھ
|
ایک ستارہ
|
دہلی کینٹ
|
دہلی
|
ایک ستارہ
|
بھاونگر
|
گجرات
|
ایک ستارہ
|
تراسدی
|
گجرات
|
ایک ستارہ
|
ودودرا
|
گجرات
|
ایک ستارہ
|
وسوادر
|
گجرات
|
ایک ستارہ
|
وی یارا
|
گجرات
|
ایک ستارہ
|
روہتک
|
ہریانہ
|
ایک ستارہ
|
بدناور
|
مدھیہ پردیش
|
ایک ستارہ
|
گوالیار
|
مدھیہ پردیش
|
ایک ستارہ
|
ہتھوڈ
|
مدھیہ پردیش
|
ایک ستارہ
|
خاندوا
|
مدھیہ پردیش
|
ایک ستارہ
|
مہیشور
|
مدھیہ پردیش
|
ایک ستارہ
|
سردارپور
|
مدھیہ پردیش
|
ایک ستارہ
|
شاہ گنج
|
مدھیہ پردیش
|
ایک ستارہ
|
احمد نگر
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
اکولا
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
انجان گاوں سرجی
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
اشتا۔ ایم ایچ
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
بلارپور
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
برشی
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
بھاگور
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
داوند
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
جیورائی
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
جیمنر
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
جاوہر
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
کلیان دومبی والی
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
خان پور۔ایم
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
کھاپا
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
کھوپولی
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
یوایل بی کے نام
|
ریاست
|
حتمی درجہ بندی
|
کل گاوں بدلاپور
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
کرندواڈ
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
ماہد
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
مہادولا
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
ملکاپور۔ کے
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
منگل ویدے
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
مرباد
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
نگ بھید
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
ناشک
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
پیتھان
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
پنویل
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
پین
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
پھولامبری
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
راجورا
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
رام ٹیک
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
رایور
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
سیلیو
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
سنگامنر
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
شہادا
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
شیندرجناگھاٹ
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
شیرپور۔ وارواڈے
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
ارن اسلام پور
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
وائی جے پور
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
وارن گاوں
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
وسائی ویرار
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
ودوج
|
مہاراشٹر
|
ایک ستارہ
|
علی گڑھ
|
اترپردیش
|
ایک ستارہ
|
گجرولہ (این این پی )
|
اترپردیش
|
ایک ستارہ
|
غازی آباد
|
اترپردیش
|
ایک ستارہ
|
جھانسی
|
اترپردیش
|
ایک ستارہ
|
لکھنؤ
|
اترپردیش
|
ایک ستارہ
|
نوئیڈا
|
اترپردیش
|
ایک ستارہ
|
*********
(م ن ۔ ع آ )
(19.05.2020)
U-2633
(Release ID: 1625111)
Visitor Counter : 228