کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ماہ اپریل 2020 کے لیے(2011-12=100  کی بنیاد پر) بھارت میں تھوک قیمتوں کا عدد اشاریہ

Posted On: 14 MAY 2020 11:55AM by PIB Delhi

صنعت اور داخلی تجارت کی فروغ کے محکمے  کے تحت اقتصادی مشیر کے دفتر کی جانب سے ماہ اپریل 2020 کے لیے تھوک قیمتوں کا عدد اشاریہ  (ڈبلیو پی آئی) جاری  کیا جار ہا ہے۔

ماہ اپریل 2020 میں کووڈ-19 وبائی مرض کے پھیل جانے کی وجہ سے ہول سیل منڈی میں مصنوعات  کے محدود سودے ہوئے ہیں اور اسی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ منتخبہ ذیلی گروپوں / ڈبلیو پی آئی گروپوں کی قیمتوں کا گوشوارہ جاری کیا جائے۔ ماہ اپریل 2020 کے لیے تمام اشیا کا ڈبلیو پی آئی اس وجہ سے تیار نہیں کیا جاسکا، کیونکہ تیار کی گئی مصنوعات گروپ کا عدد اشاریہ دستیاب نہیں ہوسکا تھا۔

عدد اشاریہ اور ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح اہم اشیا کے گروپوں کے سلسلے میں درج ذیل گوشوارے میں مختصر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

 

ڈبلیو پی آئی پر مبنی عدد اشاریہ اور سالانہ افراط زر کی شرح (فیصد)*

تمام اشیا/ بڑے گروپ

ویٹ(%)

فروری-20 (F)

مارچ-20 (P)

اپریل-20 (P)

عدد اشاریہ

افراط زر

عدد اشاریہ

افراط زر

عدد اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100.00

122.2

2.26

121.1

1.00

-

-

بنیادی اشیا I.

22.60

142.8

6.49

139.5

3.72

138.2

-0.79

II. ایندھن اور بجلی

13.20

103.6

3.08

100.7

-1.76

92.4

-10.12

III. تیار مصنوعات

64.20

118.8

0.51

118.7

0.34

-

-

تھوک قیمتوں کا عدد اشاریہ خوردنی

24.40

148.1

7.24

146.1

5.49

146.6

3.60

نوٹ: پی: عارضی،  ایف:فائنل* سالانہ افراط زر کی شرح گزشتہ برس کے اسی مہینے کے مقابلے کے بنیاد پر شمار کی گئی ہے۔

ڈبلیو پی آئی (2011-12) کی بنیاد پر افراط زر کی سالانہ شرح (وائی –او- وائی-ان فیصد)

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001RP29.png

بنیادی اشیا کی قیمتوں کا عدد اشاریہ اقتصادیات اور اعداد وشمار کے ڈائریکٹوریٹ ، وزارت زراعت کے ذریعے منڈی قیمتوں کی بنیاد پر زرعی اشیا  کے معاملے میں تیار کیا گیا ہے۔ اس میں انڈین بیورو آف مائنس کی جانب سے معدنیات کی قیمتوں، خام پٹرولیم اور قدرتی گیس کی تفصیلات، جو پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت اور پی ایس یو کی جانب سے حاصل ہوئی ہیں، شامل ہیں۔ اہم گروپوں کے لیے ایندھن اور بجلی کی قیمت سے متعلق عدد اشاریہ قیمتوں کے ان اعداد وشمار پرتیار کیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات پٹرولیم اور قدرتی گیس، منتخہ پی ایس یو اور کول کنٹرولر اینڈ سینٹرل الیکٹری سٹی اتھارٹی کے دفاتر سے حاصل ہوئی ہیں۔ ان بڑے گروپوں (بنیادی اشیا اور ایندھن اور بجلی) کی قیمتوں کے عدد اشاریے ماہ اپریل 2020 کے لیے معیاری ضوابط کے مطابق جاری کیے گئے ہیں۔ تخمینہ لگانے کے ضوابط میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

حکومت ہند کی جانب سے کووڈ-19 وبائی مرض کے پھیل جانے کے بعد اس پر قابو حاصل کرنے کے لیے ملک گیر پیمانے پر اعلان کردہ تدارکی اقدامات کے پیش نظر قیمتوں کی تفصیلات جمع کرنے والے ارکان کے ذریعے ، جو ذاتی دوروں کے ذریعے جمع کی جاتی تھیں، یعنی تیار شدہ مصنوعات کے سلسلے میں قیمتوں کا کلیکشن 19 مارچ 2020 سے موقوف کردیا گیا تھا۔

ڈاٹا (فیکٹری کی قیمتوں کے علاوہ) مواصلات کے الیکٹرانک کے ذرائع کے توسط سے جمع کیا گیا ہے اور اس کے لیے منتخنہ کارخانوں اور ادارہ جاتی وسائل کا سہارا لیا گیا ہے۔ ذیلی گروپوں/ ڈبلیو پی آئی گروپوں کے سلسلے میں پرائز مومنٹ کی تفصیلات منتخبہ مینوفیکچرنگ اکائیوں سے حاصل کی گئی ہیں۔

بنیادی اشیا  (ویٹ 22.62 فیصد)

ماہ اپریل 2020 میں اہم گروپوں کے عدد اشاریے میں گزشتہ ماہ کے 139.5 (عارضی) کے مقابلے میں (-0.9فیصد)تخفیف سے ہمکنار ہوکر138.2 ہوگیا۔  معدنیات کی قیمتیں (2.3فیصد) خوردنی اشیا (0.7فیصد) اور غیر خوردنی اشیا (0.1 فیصد) کے اضافے سے ہمکنار ہوئیں، جبکہ خام پٹرولیم اور قدرتی گیس گزشتہ مہینے کے مقابلے میں منفی 24.7 فیصد کی تخفیف سے ہمکنار ہوئی۔

ایندھن اور بجلی  (ویٹ 13.15 فیصد)

 ماہ اپریل میں اہم گروپ کا عدد اشاریہ گزشتہ مہینے کے مقابلے میں (-8.2فیصد )کی تخفیف سے ہمکنار ہوکر 92.4(عارضی) ہوگیا۔ معدنیاتی تیلوں کے گروپ (-14.11 فیصد) اور بجلی (-3.39فیصد) کی تخفیف سے ہمکنار ہوئے، جبکہ کوئلے کی قیمتوں میں گزشتہ مہینے کے مقابلے میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔

تیارشدہ مصنوعات ( 64.23فیصد)

ماہ اپریل میں منڈی میں مصنوعات کے محدود سودے ہوئے، لہذا فیصلہ کیا گیا ہے کہ تیار شدہ مصنوعات کے سلسلے میں اہم گروپوں/ ذیلی گروپوں کے محدود گوشوارے ہی جاری کیے جائیں۔  خوردنی مصنوعات کی قیمتیں (-0.29 فیصد)، ادویہ کی تیاری ارو ادویہ جاتی کیمیاوی اور نباتاتی مصنوعات (-0.15 فیصد) اور بنیادی دھاتوں کی تیاری (-.84 فیصد) کی عارضی تخفیف سے ہمکنار ہوئی، جبکہ کیمیاوی اشیا اور کیمیاوی مصنوعات  (0.86 فیصد) اور مشروبات( 0.24فیصد) کے اضافے سے گزشتہ مہینے کے مقابلے میں اپریل 2020 کے دوران ہمکنار ہوئیں۔

ڈبلیو پی آئی خوردنی اشیا  (ویٹ 24.38 فیصد)

 بنیادی اشیا کے گروپ اور تیار شدہ مصنوعات کے گروپ کی خوردنی مصنوعات پر مشتمل خوردنی اشیا کا عدد اشاریہ، جو مارچ 2020 میں 146.1 تھا، وہ ماہ اپریل میں بڑھ کر 146.6 ہوگیا۔ ڈبلیو پی آئی فوڈ عدد اشاریے پر مبنی افراط زر، جو مارچ 2020 میں 5.49 فیصد تھا، وہ ماہ اپریل میں گھٹ کر 3.60 فیصد ہوگیا۔

ماہ فروری 2020 کے لیے حتمی عدد اشاریہ  (بنیادی سال 2011-12=100)

تمام اشیا (2011-12=100 کی بنیاد پر) کے سلسلے میں  ماہ فروری 2020 کے لیے تھوک قیمتوں کا عدد اشاریہ اور ڈبلیو پی آئی پرمبنی افراط زر کی شرح 14 فروری 2020 کو ،  بالترتیب کسی تغیر سے ہمکنار ہوئے بغیر  122.2  اور 2.26 فیصد کے بقدر رہی۔

ماہ مئی 2020 کے لیے جاری ہونے والی پریس ریلیز کی آئندہ تاریخ 15 جون 2020 ہوگی

اقتصادی مشیر کا دفتر، وزارت تجارت وصنعت، نئی دلی

یہ پریس ریلیز اشیا کے عدد اشاریے، افراط زر کے اعداد وغیرہ کی تفصیلات  ہمارے ہوم پیج ویب سائٹ  درج ذیل پر دستیاب ہیں:

http://eaindustry.nic.in

اشیا/ بڑے گروپ/ گروپ/ ذیلی گروپ/ اشیا

ویٹ

عدد اشاریہ (حالیہ مہینہ)

حالیہ مہینہ (گزشتہ مہینے کے مقابلے)

سال بہ سال

2019-2020

2020-2021

2019-2020

2020-2021

تمام اشیا

100.0

--

1.00

--

3.24

--

I. بنیادی اشیا

22.62

138.2

3.57

-0.93

6.58

-0.79

خوردنی اشیا

15.26

152.6

2.98

0.66

6.44

2.55

اناج

2.82

161.3

-0.32

-0.25

8.43

2.74

دھان

1.43

159.2

0.26

-0.06

2.41

1.40

گیہوں

1.03

162.5

-2.57

-0.25

7.52

7.26

دالیں

0.64

155.1

2.07

2.24

14.32

12.31

سبزیاں

1.87

165.8

13.51

3.69

31.34

2.22

آلو

0.28

228.1

6.95

5.36

-16.22

59.40

پیاز

0.16

205.8

9.81

-10.25

-3.26

73.52

پھل

1.60

151.6

9.75

8.36

-6.88

-1.69

دودھ

4.44

151.6

0.00

0.46

1.42

5.87

انڈے، گوشت، مچھلی

2.40

140.5

1.42

-4.29

7.85

-1.68

غیرخوردنی اشیا

4.12

126.2

3.23

0.08

6.06

-1.17

تلہن

1.12

150.0

1.58

0.07

6.79

1.49

معدنیات

0.83

157.4

14.49

2.34

12.70

-0.38

خام پٹرولیم

1.95

47.9

4.71

-31.18

2.11

-41.73

II. ایندھن اور بجلی

13.15

92.4

0.29

-8.24

3.84

-10.12

ایل پی جی

0.64

89.4

4.77

-6.97

11.11

-0.67

پٹرول

1.60

75.0

2.09

-7.41

1.86

-14.58

ایچ ایس ڈی

3.10

80.8

-1.24

-7.13

3.24

-15.39

III. تیار شدہ مصنوعات

64.23

--

0.17

--

1.89

--

خوردنی مصنوعات کی تیاری 1

9.12

136.5

0.78

-0.29

1.17

5.49

بناسپتی اور جانوروں سے حاصل ہونے والے تیل اور چربی

2.64

127.6

0.18

-0.62

-4.45

12.03

مشروبات کی تیاری

0.91

124.4

0.57

0.24

2.94

1.39

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

--

-0.39

--

3.23

--

ملبوسات کی تیاری

4.88

--

0.67

--

3.92

--

پہنے جانے والے ملبوسات

0.81

--

0.51

--

-1.07

--

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

--

0.00

--

-1.63

--

چوبی اور چوب و کارک کی تیاری

0.77

--

-1.11

--

1.21

--

کاغذ اور کاغذ سے بنی اشیا کی تیاری

1.11

--

0.08

--

2.57

--

کیمیاوی اشیا اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری 2

6.47

116.8

0.25

0.86

3.10

-2.59

ادویہ جاتی اشیا، طبی، کیمیاوی اور نباتابی مصنوعات

1.99

130.4

-1.03

-0.15

4.08

4.24

ربر اور پلاسٹک مصنوعات

2.30

--

-0.36

--

1.11

--

غیر دھاتی، معدنیاتی مصنوعات

3.20

--

0.69

--

1.73

--

سیمنٹ، چونا اور پلاسٹر

1.64

 

2.22

 

4.62

 

بنیادی دھاتیں3

9.65

105.7

-0.54

-0.84

0.09

-4.34

ہلکی فولاد، نیم کمائی ہوئی فولاد

1.27

--

-0.10

 

-0.81

 

فیبریکیٹیڈ دھات مصنوعات، مشینری اور سازوسامان کے علاوہ

3.15

--

0.00

 

4.75

 

 

  1. ذیلی گروپوں یعنی گوشت کی ڈبہ بندی اور تحفظ اور کھانے کے لیے تیار ڈبہ بند خوراک کے علاوہ تیار شدہ خوردنی مصنوعات  کا عدد اشاریہ انہیں مستثنی کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ ان ذیلی گروپوں کے لیے ویٹ کو مقدار کی بنیاد پر دیگر ذیلی گروپوں میں تقسیم کردیا جاتا ہے۔
  2. کیمیاوی اور کیمیاوی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ کا عدد اشاریہ ذیلی گروپوں اور انسانی ہاتھوں سے تیار کیے گیے فائبر، نیز پینٹ، وارنش اور مماثل رنگ وروغن، چھاپنے کی سیاہی وغیرہ کو مستثنی کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ ان ذیلی گروپوں کا ویٹ مقدار کی بنیاد پر دیگر ذیلی گروپوں میں تقسیم کردیا جاتا ہے۔
  3. بنیادی دھات کی تیاری کا عدد اشاریہ، فولاد کے ذیلی گروپ کو علیحدہ کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ اس ذیلی گروپ کا ویٹ مقدار کی بنیاد پر دیگر ذیلی گروپوں میں منقسم کردیا جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-2512

م ن۔   ت ع۔


(Release ID: 1623759) Visitor Counter : 206