ریلوے کی وزارت

ریلوے صرف ریاستی سرکاروں کے ذریعے لائے گئے اور سہولت فراہم کرائے گئے مسافروں کو ہی تسلیم کر رہا ہے


دیگر کسی مسافر گروپ یا افراد کو اسٹیشن پر نہیں آنا ہے
کچھ خصوصی ریل گاڑیوں کو صرف ریاستی حکومتوں کی درخواست پر چلایاجارہا ہے
دیگر سبھی مسافر اور نیم شہری ٹرینیں معطل رہیں گی
کسی بھی اسٹیشن پر کوئی ٹکٹ فروخت نہیں کیا جارہا ہے
ریلوے صرف ریاستی حکومتوں کےذریعے مانگی گئی ٹرینوں کے علاوہ اور کوئی ٹرین نہیں چلارہا ہے

Posted On: 02 MAY 2020 10:29PM by PIB Delhi

 

وضاحت کی جاتی ہے کہ کچھ خصوصی ٹرینیں جو تارکین وطن مزدوروں ، عقیدتمندوں ، سیاحوں، طلباء اور مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے لوگوں کیلئے  چلائی جارہی ہیں، صرف ریاستی حکومت  کی درخواست پر یہ ٹرینیں چلائی جارہی ہیں، دیگر سبھی  مسافر ریل خدمات معطل رہیں گی۔

ریلوے صرف ریاستی حکومتوں کے ذریعے لائے گئے اور سہولت فراہم کرائے گئے مسافروں کو ہی تسلیم  کر رہا ہے۔

بغیر کسی مسافر گروپ یا افراد کو اسٹیشن پر نہیں آنا ہے۔ کسی بھی اسٹیشن پر کوئی ٹکٹ فروخت نہیں کیا جارہا ہے۔ ریلوے صرف ریاستی  حکومتوں کے ذریعے مانگی گئی ٹرینوں کے علاوہ اور کوئی ٹرین نہیں چلارہا ہے۔

دیگر سبھی مسافر اور نیم شہری ٹرینیں معطل رہیں گی۔ اس لئے کسی کو بھی ریلوے اسٹیشن پر  نہیں آنا ہے۔ لہٰذا سبھی کو صلاح دی جاتی ہے کہ کسی  کو بھی اس کے بارے میں کوئی  جھوٹی خبر نہیں پھیلانی چاہئے۔

 

-----------------------

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO: 2231


(Release ID: 1620615) Visitor Counter : 194