مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت

اسمارٹ سٹی کلیان-ڈومبی وِلی کا کووڈ-19 ڈیش بورڈ اب عوام الناس کےلئے کھل گیا

Posted On: 29 APR 2020 12:34PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 29اپریل2020،کلیان –ڈومبی وِلی کارپوریشن (کے ڈی ایم سی) نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ   کے ڈی ایم سی ایریا میں ایک ڈیش بورڈ، جس کا تعلق کووڈ-19کی صورتحال سے ہے، اب یہ ڈیش بورڈ پبلک ڈومین کے تحت دستیاب ہے۔ اس صفحے کو میونسپل کارپوریشن کی ویب سائٹ سے مربوط کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ  سٹی گورنمنٹ کے دیگر سوشل  میڈیا ہینڈلوں(فیس بک، ٹوئٹر، انسٹا گرام  )سے جوڑ دیا گیا ہے اور اب اسے عوام الناس ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ڈیش بورڈ کو درج ذیل ویب سائٹ پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

https://kdmc-coronavirus-response-skdcl.hub.arcgis.com/

اس ڈیش بورڈ کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ ڈراپ مینو کا استعمال کر کے شہری کسی بھی الیکٹورل وارڈ میں کووڈ-19 کی صورتحال سے آگہی حاصل کر سکتے ہیں اور متعلقہ گراف  بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شہری ، شہر کے نقشے پر جا کر متعلقہ وارڈ پر کلک کرکے بھی صورتحال سے آگہی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ ڈیش بورڈ ایسا ہے، جس پر نقشہ ملاحظہ کرنے کےلئے متعدد متبادل فراہم کرائے گئے ہیں یعنی بیک گراؤنڈ یا پس منظر میں موجود نقشے کو دستیاب متبادل، مثلا سیٹلائٹ ویو، روڈ میپ وغیرہ کا استعمال کر کے بدل بدل کر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

کےڈی ایم سی سٹی لیول کی کووڈ کیسوں سے  متعلق تفصیلات:


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001JBBR.gif

 

وارڈ کے لحاظ سے کے ڈی ایم سی کووڈ کیسوں کی سٹی لیول کی تفصیلات

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002CMYY.gif

 

شناخت شدہ وارڈوں کے لئے کووڈ-1-19 کی تفصیلات

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003ZXO0.gif

 

کووڈ-19 کیسوں کی تاریخ وار نوعیت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004Y7ZW.gif

 

 

وارڈ کے لحاظ سے کے ڈی ایم سی کووڈ کیسوں کی سٹی لیول کی تفصیلات

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005E1IZ.gif

 

م ن۔ک ا۔

U- 2121

                      



(Release ID: 1619222) Visitor Counter : 197