وزارت اطلاعات ونشریات
مرکزی وزارت محنت نے تمام چیف سکریٹری حضرات سے گزارش کی ہے کہ وہ آجروں کو یہ مشورہ دیں کہ وہ کووڈ-19 کے نتیجے میں ملازمین کو خدمت سے برطرف نہ کریں اور نہ ہی اُن کی اجرتوں میں کٹوتی کریں : پی آئی بی فیکٹ چیک نے اس خبر کی تصدیق کی ہے
کووڈ-19 سے متعلق ریاست وار گوشوارہ
Posted On:
28 APR 2020 9:14PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 28اپریل2020،پریس انفارمیشن بیورو کی فیکٹ چیک یونٹ نے آج ایک ٹوئیٹ کی تصدیق کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزارت محنت تمام چیف سکریٹری حضرات سے گزارش کر رہی ہے کہ وہ تمام اداروں کے آجر حضرات کو مشورہ دیں کہ کووڈ-19 کے دوران وہ اپنے ملازمین کو نہ تو خدمت سے برطرف کریں اور نہ ہی ان کی اجرتوں میں کٹوتی کریں۔
ایک دیگر پوسٹ میں فیکٹ چیک نے نیوز پورٹل پر ایک افواہ کی تردید کی ہے، جس کے تحت دعویٰ کیا گیا تھا کہ جے پور میں سادھوؤں کےذریعے تمباکو نوشی کےلئے استعمال کی جانے والی چلم سے 300افراد کو کووڈ-19 کا چھوت لاحق ہو گیا ہے۔ جے پور کے ضلع مجسٹریٹ کے دفتر نے مطلع کیا ہے کہ اس طرح کا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا اور یہ خبر جعلی ہے۔
ریاست وار فوری صورتحال
نمبر شمار
|
ریاستیں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
کووڈ-19 کے مجموعی ایکٹیو کیس
|
کووڈ-19 سے شفایاب ہونے والےمجموعی مریضوں کی تاحال تعداد
|
تا حال رونما ہونے والی اموات
|
1
|
ہریانہ
|
85
|
213
|
3
|
2
|
ہماچل پر دیش
|
10
|
25
|
1
|
3
|
پنجاب
|
213
|
98
|
19
|
4
|
چنڈی گڑھ
|
28
|
17
|
0
|
5
|
آندھرپردیش
|
911
|
235
|
31
|
6
|
تلنگانہ
|
646
|
61
|
0
|
7
|
مہاراشٹر
|
7308
|
1282
|
369
|
8
|
مدھیہ پردیش
|
2001
|
361
|
113
|
9
|
راجستھان
|
1593
|
669
|
46
|
10
|
کیرالہ
|
123
|
355
|
3
|
11
|
کرناٹک
|
302
|
198
|
20
|
12
|
اروناچل پردیش
|
0
|
1
|
0
|
13
|
آسام
|
9
|
27
|
1
|
14
|
منی پور
|
0
|
2
|
0
|
15
|
میگھالیہ
|
11
|
0
|
1
|
16
|
میزورم
|
1
|
0
|
0
|
17
|
ناگالینڈ
|
1
|
0
|
0
|
18
|
سکم
|
0
|
0
|
0
|
19
|
تریپورہ
|
0
|
2
|
0
|
تمل ناڈو میں کووڈ-19 کے سلسلے میں پازٹیو پائے گئے 52مریضوں میں سے 47 کے ساتھ چنئی سُرخ زون میں باقی رہا۔ جموں و کشمیر کی جانب سے آج 19 نئے معاملات کی خبر ملی۔ جموں نے اب تک 58 کی رپورٹ دی ہے ا ور کشمیر نے اب تک مجموعی طور پر 507 کی رپورٹ دی ہے۔ گجرات میں دوسری سب سےبڑی تعداد کووڈ-پازٹیو مریضوں کی پائی گئی ہے،جو 3548 کے بقدر ہے۔ مہاراشٹر کے بعد یہاں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ اموات یعنی 162 اموات رونما ہوئی ہیں۔ چھتیس گڑھ نے 37پازٹیوکیسوں کی اطلاع دی ہے، جن میں سے 32 افراد پہلے ہی شفایاب ہو چکے ہیں۔ گوا نے کُل ملا کر 7معاملات کی خبر دی تھی اور وہاں اب کووڈ-19 کا ایک بھی مریض نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Ministry of Information & Broadcasting
Union Ministry of Labour requested All Chief Secretaries to advise Employers to not terminate or reduce wages due to COVID-19: PIB Fact Check confirms the News
State Wise snapshot of COVID-19
(Release ID: 1619095)
م ن۔ک ا۔
(28-04-2020)
U- 2112
(Release ID: 1619163)
Visitor Counter : 172