شہری ہوابازی کی وزارت

ائیر انڈیا ، الائنس ائیر ، بھاتی فضائیہ اور نجی کیریئروں کے ذریعہ لائف لائن اڑان کے تحت 362 پروازیں عمل میں آئیں

Posted On: 27 APR 2020 7:23PM by PIB Delhi

نئی  دہلی  27 اپریل 2020 ۔ائیرانڈیا ، الائنس ائیر ، بھارتی فضائیہ اور نجی کیرئیروں نے  لائف لائن اڑان کے تحت  392  پروازوں کا اہتمام کیا ہے۔ ان میں سے 229  پروازوں کو  ائیر انڈیا اور الائنس ائیر نے انجام دیا ہے اور تاحال  نقل وحمل کئے گئے کارگو کی مقدار 736.00  ٹن کے بقدر ہے۔ لائف لائن اڑان  پروازوں کے تحت  ہوائی فاصلہ  تاحال 3 لاکھ 89 ہزار 100 کلومیٹر کے بقدر ہے  ۔ لائف لائن اڑان پروازوں کا اہتمام شہری ہوابازی کی وزارت کی جانب سے کووڈ -19  کے خلاف بھارت کی جنگ میں  اپنا تعاون دینے کی غرض سے ملک کے دوردراز علاقوں میں لازمی طبی کارگو کا نقل وحمل   ممکن بنانا ہے ۔

 

لائف لائن اڑان پروازوں کا تاریخ وار گوشوارہ درج ذیل ہے:

نمبرشمار

تاریخ

ائیر انڈیا

الائنس

بھاارتی فضائیہ

Indigo

SpiceJet

Total

1

26.3.2020

2

-

-

-

2

4

2

27.3.2020

4

9

1

-

-

14

3

28.3.2020

4

8

-

6

-

18

4

29.3.2020

4

9

6

-

-

19

5

30.3.2020

4

-

3

-

-

7

6

31.3.2020

9

2

1

-

-

12

7

01.4.2020

3

3

4

-

-

10

8

02.4.2020

4

5

3

-

-

12

9

03.4.2020

8

-

2

-

-

10

10

04.4.2020

4

3

2

-

-

9

11

05.4.2020

-

-

16

-

-

16

12

06.4.2020

3

4

13

-

-

20

13

07.4.2020

4

2

3

-

-

9

14

08.4.2020

3

-

3

-

-

6

15

09.4.2020

4

8

1

-

-

13

16

10.4.2020

2

4

2

-

-

8

17

11.4.2020

5

4

18

-

-

27

18

12.4.2020

2

2

-

-

-

4

19

13.4.2020

3

3

3

-

-

9

20

14.4.2020

4

5

4

-

-

13

21

15.4.2020

2

5

-

-

-

7

22

16.4.2020

9

-

6

-

-

15

23

17.4.2020

4

8

-

-

-

12

24

18.4.2020

5

-

9

-

-

14

25

19.4.2020

4

-

9

-

-

13

26

20.4.2020

8

4

3

-

-

15

27

21.4.2020

4

-

10

-

-

14

28

22.4.2020

4

-

5

-

-

9

29

23.4.2020

2

-

6

-

-

8

30

24.4.2020

5

4

12

-

-

21

31

25.4.2020

6

2

7

-

-

15

32

26.4.2020

6

-

3

-

-

9

 

میزان

135

94

155

6

2

392

 

بین الاقوامی شعبہ – ایک کارگو ایئر برج  مشرقی ایشیا کے ساتھ قائم کیا ہے تاکہ ادویہ ،طبی سازوسامان اور کووڈ-19  راحتی مواد  کی نقل وحمل ممکن ہوسکے ۔ ائیر انڈیا جس قدر مقدار میں  اور جن تاریخوں میں  طبی کارگو لے کر آئی ہے ، اس کی تفصیلات پر مبنی گوشوراہ درج ذیل ہے:

 

 

S No

Date

سے

مقدار (ٹنوں میں )

1

04.4.2020

شنگھائی

21

2

07.4.2020

ہانگ کانگ

06

3

09.4.2020

شنگھائی

22

4

10.4.2020

شنگھائی

18

5

11.4.2020

شنگھائی

18

6

12.4.2020

شنگھائی

24

7

14.4.2020

ہانگ کانگ

11

8

14.4.2020

شنگھائی

22

9

16.4.2020

شنگھائی

22

10

16.4.2020

ہانگ کانگ

17

11

16.4.2020

سیئول

05

12

17.4.2020

شنگھائی

21

13

18.4.2020

شنگھائی

17

14

18.4.2020

سیئول

14

15

18.4.2020

گوآنژو

04

16

19.4.2020

شنگائی

19

17

20.4.2020

شنگائی

26

18

21.4.2020

شنگائی

19

19

21.4.2020

ہانگ کانگ

16

20

22.4.2020

شنگائی

26

21

23.4.2020

ہانگ کانگ

10

22

23.4.2020

گوانژو

51

23

24.4.2020

گوانژو

50

24.

24.4.2020

شنگھائی

19

25

25.4.2020

گوانژو

61

26

25.4.2020

شنگھائی

15

27

26.4.2020

شنگھائی

19

28

26.4.2020

گوانژو

20

 

 

میزان

593

 

مذکورہ پروازوں کے علاوبلیو ڈاٹ نے 14  اپریل سے کام شروع کرتے ہوئے 26  اپریل  2020  کے دوران  گوناگژو  سے  100 ٹن  طبی سپلائی اٹھاکر بھارت پہنچائی ہے۔ بلیو ڈاٹ نے  25  اپریل  2020   کو  شنگھائی سے 5  ٹن  طبی کارگو  یہاں  پہنچا یا ہے ۔ اسپائی جیٹ نے بھی 26  اپریل  2020  کو  شنگھائی سے 140  ٹن طبی سازوسامان بھارت پہنچایا تھا ۔ساتھ ہی ساتھ  25  اپریل  2020  کو ہانگ اور سنگا پور سے  13  ٹن  طبی سپلائی  بھی یہاں  پہنچائی تھی۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔ رم

U-2086


(Release ID: 1618871)