بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے بی ایم ایم اسپاٹ لمیٹڈ کے زیادہ ترشیئرز کو جے ایس ڈبلیو پروجیکٹس لمیٹڈ کے ذریعے حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے
Posted On:
24 APR 2020 6:01PM by PIB Delhi
نئی دہلی،24اپریل2020، کمپٹیشن آف انڈیا سی سی آئی نے بی ایم ایم ا سپاٹ لمیٹڈ(بی ایم ایم) کے زیا دہ تر شیئرز کو جے ایس ڈبلیو پروجیکٹس لمیٹڈ (جے پی ایل)کے ذریعےمجوزہ طور حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
جے پی ایل جو کہ جے ایس ڈبلیو گروپ کا ایک حصہ ہے لوہے/ اسپونس آئرن کو ڈرائی کوئنچنگ اور بجلی کی تیاری میں مصروف ہے جو آخر کار جے ایس ڈبلیو اسٹیل لمیٹڈ کے لیے جاب ورک کے طور پر فولاد اور فولاد کی مصنوعات کی تیاری کاکام کرتا ہے۔
بی ایم ایم فولاد اور فولاد کی مصنوعات کی تیاری اور فروخت کا کام انجام دیتا ہے جس میں (1) لوہے کی گولیاں(2) اسپونچ آئرن (3) پی ایم پی چھڑیں اور (4) سینس شامل ہیں۔
سی سی آئی کا تفصیلی حکم بعد میں آئے گا۔
***************
م ن۔ا ج۔ ر ا
U: 2027
(Release ID: 1618154)
Visitor Counter : 155