وزارت اطلاعات ونشریات

دوردرشن اور اے آئی آر تعلیمی مواد؍ ورچووئل کلاسیز نشر کرتے رہے ہیں

Posted On: 16 APR 2020 10:02PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 16اپریل2020،بھارت کے پبلک براڈکاسٹر طلبہ کو جاری لاک ڈاؤن کے دوران ان کی پڑھائی میں مدد دیتے رہے ہیں۔ مختلف ریاستی حکومتوں کے ساتھ تال میل بنا کر دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو ملک بھر میں ٹیلی ویژن، ریڈیو اور یوٹیوب پر اپنے علاقائی چینلوں کے توسط سے ورچوول کلاسوں اوردیگر تعلیمی مواد  کے نشریئے میں مصروف رہے ہیں۔

اسکول کلاسیز کی عدم موجودگی میں یہ ورچوول کلاسیز ، لاکھوں طلبہ، خصوصا 10ویں اور 12ویں جماعت کے طلبہ کو اپنے بورڈ اور مسابقتی امتحانات کی تیاری میں اعانت فراہم کر رہے ہیں۔

ڈی ڈی اور اے آئی آر کے توسط سے فراہم کی جانے والی ورچوول لرننگ میں پرائمری، مڈل اور ہائی اسکول کی سطح کے طلبہ کےلئے نصابات پر مبنی کلاسیز شامل ہیں۔ سکنڈری اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ موضوعات اور ماڈل سوالنامے برائے 10ویں درجات کو بھی کچھ ریاستوں میں فراہم کرایا جا رہا ہے۔ ان میں سے بہت سی کلاسیز طلبہ کو اپنے انجینئرنگ اور میڈیکل داخلہ امتحانات میں بھی مدد فراہم کر رہے ہیں۔

تدریس کے کام کو دلچسپ بنائے رکھنے کے لئے نصابی مواد کے علاوہ ورچوول کلاسیز میں ، چند ریاستوں نے ممتاز شخصیات کے ذریعے کہانی سنانے اور کوئز شو منعقد کرنے کا بھی اہتمام کر رکھا ہے۔

گھر پر رہنے کو مجبور طلبہ میں نظم و ضبط کے قواعد کی پابندی کا شوق جگانے کے لئے ان میں سے بیشتر کلاسیز صبح سویرے شروع ہو جاتی ہیں اور چند کلاسوں کو دوپہر کے بعد ازسرنو پیش کیا جاتا ہے۔

دوردرشن

دوردرشن کے کیندر جو پہلے سے ہی ورچوول کلاسوں کے نشریئے میں مصروف ہیں، ان میں  کرناٹک، تلنگانہ، آندھراپردیش، تمل ناڈو، کیرالہ، گجرات، جموں و کشمیر، کے نام شامل ہیں۔

آل انڈیا ریڈیو

ورچوول کلاسیز کو نشر کرنے والے آل انڈیا ریڈیو کے اسٹیشنوں میں وجے واڑا، حیدر آباد، بنگلورو،  تروچراپلی، کوئمٹور، پڈوچیری، مدورئی، تریویندرم،  ترونیلویلی، پنجی، جلگاؤں ، رنتا گری، سانگلی، پربھنی، پونے، ناگپور، ممبئی، گنگٹوک، گوہاٹی، بیکانیر، ادے پور، جودھپور، جے پور شامل ہیں۔

تعلیمی نشریئے میں مصروف اسٹیشنوں میں بھوپال، چنئی، کوزی کوڈ ، تھریشور کےنام بھی شامل ہیں۔

ایک اوسط کے مطابق کوئی بھی دوردرشن چینل یومیہ بنیاد پر ڈھائی گھنٹے کا تعلیمی مواد پیش کر رہا ہے اور کوئی بھی آل انڈیا ریڈیو کا چینل روزانہ 30منٹ کا تعلیمی پروگرام نشر کر رہا ہے۔ پورے دوردرشن نیٹ ورک کے تحت روزانہ پیش کیا جانے والے مواد کی تعداد17 گھنٹے ہے۔ نیز آل انڈیا ریڈیو کے ذریعے نیٹ ورک پر روزانہ 11 گھنٹے کا پروگرام نشر کیا جا رہا ہے۔

دوردرشن کیندروں کے ذریعے نشر کئے جانے والے تعلیمی پروگراموں کی تفصیل

نمبر شمار

اسٹیشن کے نام

پروگرا م کی تفصیلات

تکریر

وقت

معاون تعلیمی ادارے

1

بنگلورو

 

طبیعات، کیمیااور ریاضی کی کلاسیں برائے 12ویں درجے کے طلبہ اور مشترکہ انجینئرنگ ٹیسٹ

روزانہ

3گھنٹے

 

2

وجے واڑا

 

10ویں اور 12درجات کیلئے کلاسوں کا نصاب

روزانہ

2 گھنٹے

ریاستی سکنڈری تعلیمی محکمہ

3

جموں و کشمیر

10ویں اور 12ویں درجہ کے طلبہ کے لئے نصابات کے کلاس

روزانہ

1 گھنٹہ

اسکولی تعلیم کا ڈائرکٹوریٹ

4

حیدرآباد

10ویں اور 12ویں درجہ کے طلبہ کے لئے نصابات کے کلاس

روزانہ

2 گھنٹے

ریاستی سکنڈری تعلیمی محکمہ

5

احمد آباد

پرائمری، مڈل اور ہائی اسکولیول کے طلبہ کیلئے نصاب

روزانہ

2 گھنٹے

گجرات، انسٹی ٹیوٹ آف تعلیمی ٹیکنالوجی، حکومت گجرات

6

چنئی

اسکول لیونگ سرٹیفکیٹس کے مضامین اور 10ویں درجے کے طلبہ کیلئے ماڈرن سوالنامے

روزانہ

1گھنٹہ

تمل ناڈو تعلیمی محکمہ

7

تریویندرم

اسکول لیونگ سرٹیفکیٹس کے مضامین اور 12ویں درجے کے طلبہ کیلئے ماڈرن سوالنامے

ہفتے کے

دن


 

3گھنٹے

اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی

8

پنجی

کوئزشو

ہفتہ وار

30منٹ

اندرون خانہ

9

جالندھر

     

تکمیل کے مراحل میں،جلد ہی شروع ہوگا

10

لکھنؤ

     

تکمیل کے مراحل میں،جلد ہی شروع ہوگا

11

وارانسی

     

بیسک تعلیمی افسران ٹیلی کاسٹ کیلئے رابطہ قائم کر رہے ہیں۔ ان کی جانب سے تجاویز کا انتظار ہے

12

شملہ

     

تعلیمی ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے تجاویز حاصل ہو چکی ہیں اور جلد ہی شروع کیا جائے گا

13

پٹنہ

     

ڈی ڈی بہار نے اس سلسلے میں ریاستی تعلیمی محکمے سے رابطہ قائم کیا ہے

 

 

اے آئی آر اسٹیشنوں کی جانب سے نشر کئےجانے والے تعلیمی پروگراموں کی تفصیلات

نمبر شمار

اسٹیشن کے نام

پروگرام کی تفصیلات

تکریر

وقت

معاون تعلیمی ادارے

1

اے آئی آر بھوپال

ریڈیو اسکول

ممتاز شخصیات کے ذریعے کہانی سنانا

ایک ہفتے میں 6 دن

60منٹ

راجیہ شکشہ کیندر بھوپال

2

اے آئی آر حیدرآباد

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی تعلیمی پروگرام

روزانہ

15منٹ

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ، حیدرآباد

3

اے آئی آر وجے واڑا

وندم نرچو کنڈم

پیر سے جمعہ

30منٹ

سمگر شکشہ ابھیان، آندھرپردیش حکومت

4

اے آئی آر چنئی

10واں درجہ

اے آئی چنئی کی جانب سے تمام اے آئی آر اسٹیشنوں کیلئے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے خطے میں پروگراموں کا اہتمام

ہر اتوار کو

15منٹ

 

5

اے آئی آر تھرواننت پورم

 

بدھ
جمعرات

جمعہ

14منٹ

فی الحال کسی بھی تعلیمی ادارے کے ساتھ کوئی وابستگی نہیں

6

اے آئی آر کوزی کوڈ

 

پیر

14منٹ

فی الحال کسی بھی تعلیمی ادارے کے ساتھ کوئی وابستگی نہیں

7

اے آئی آر تھیروسو

 

منگل

14منٹ

فی الحال کسی بھی تعلیمی ادارے کے ساتھ کوئی وابستگی نہیں

8

اے آئی آر جے پور

اے آئی آر جودھپور

اے آئی آر بیکانیر

اے آئی آر ادےپور

ودیالیہ پرسارن

کتابوں کے 80اسباق

28امتحانات کے اسباق

60غیر نصابی اسباق

اسکول کے ہر کام کاج کے دنوں میں

جولائی سے مارچ تک

20منٹ

راجستھان راج شکشہ انوسندھان ایوم پرشکشن پریشد ادے پور، راجستھان

9

اے آئی آر گوہاٹی

وشوودیا

ہر

پیر ، بدھ

اور جمعہ کے دن

15منٹ

تعلیم اور تحقیق اور تربیت اور ایس ایس اے کی ریاستی کونسل کے اشتراک سے

10

اے آئی آر لیہ

   

صبح کے وقت 60 منٹ ، تجویز کے مطابق

چیف تعلیمی افسر، لیہ کا دفتر

13

اے آئی آر سرینگر

ایک دن میں 4لیکچر

 

30منٹ

اسکولی تعلیم کا ڈائرکٹوریٹ

14

اے آئی آر گنگٹوک

 

کلاسیں 16سے 20اپریل اور اس کے آگے شروع ہوں گی

پیر سے اتوار تک

60منٹ

سکم حکومت کا تعلیمی محکمہ

16

اے آئی  آر ممبئی

کھلا آکاش

اسکول کے دنوں کے دوران

25منٹ

 

17

اے آئی آر پونے

کھلا آکاش

اسکول کے دنوں کے دوران

25منٹ

 

18

اے آئی آر ناگپور

کھلا آکاش

اسکول کے دنوں کے دوران

25منٹ

 

19

اے آئی آر اورنگ آباد

کھلا آکاش

اسکول کے دنوں کے دوران

25منٹ

 

20

اے آئی آر پربھنی

کھلا آکاش

اسکول کے دنوں کے دوران

25منٹ

 

21

اے آئی آر سانگلی

کھلا آکاش

اسکول کے دنوں کے دوران

25منٹ

 

22

اے آئی آر پٹنہ گری

کھلا آکاش

اسکول کے دنوں کے دوران

25منٹ

 

23

اے آئی آر جلگاؤں

کھلا آکاش

اسکول کے دنوں کے دوران

25منٹ

 

24

اے آئی آر پنجی

کھلا آکاش

اسکول کے دنوں کے دوران

25منٹ

 

27

اے آئی آر تروچراپلی

12ویں درجات

پروگراموں کا آغاز چنئی کے علاوہ  باری باری سے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے خطے میں دیگر اے آئی آر اسٹیشنوں کے ذریعے

ہر اتوار کے دن

صبح 11:40بجے

   

28

اے آئی آر کوئمبٹور

12ویں درجات

پروگراموں کا آغاز چنئی کے علاوہ  باری باری سے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے خطے میں دیگر اے آئی آر اسٹیشنوں کے ذریعے

ہر اتوار کے دن

   

29

اے آئی آر مدورئی

12ویں درجات

پروگراموں کا آغاز چنئی کے علاوہ  باری باری سے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے خطے میں دیگر اے آئی آر اسٹیشنوں کے ذریعے

ہر اتوار کے دن

   

30

اے آئی آر

ترونیل ویلی

12ویں درجات

پروگراموں کا آغاز چنئی کے علاوہ  باری باری سے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے خطے میں دیگر اے آئی آر اسٹیشنوں کے ذریعے

ہر اتوار کے دن

   

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔ک ا۔

U-1795



(Release ID: 1615387) Visitor Counter : 228