وزارت دفاع

بھارتیہ فضائیہ کے چیتا ہیلی کاپٹر کی ہنگامی حالات میں لینڈنگ

Posted On: 16 APR 2020 10:34AM by PIB Delhi

نئی دہلی،16 اپریل   /   ایک چیتا ہیلی کاپٹر کووڈ-19 کے جانچ نمونے لیہہ سے لے کرآیا تھا اور آگے ہنڈن سے چنڈی گڑھ کے سفر پر تھا۔ مجموعی طور پر 3 این ایم آؤٹ آف ہنڈن طیارے میں کوئی تکنیکی خرابی رونما ہوئی اور اس نے آؤٹر رنگ روڈ شاہراہ پر محفوظ طریقے سے لینڈنگ کی۔ پائلٹوں نے جو کارروائی کی وہ فوری اور صحیح تھی۔ کسی بھی املاک کو کسی طرح کا نقصان لاحق ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔ ہنڈن سے فوری طور پر ریکوری طیارہ حرکت میں آیا۔ مذکورہ طیارے کا نقص دور کیا گیا اور اسے فوری طور پر محفوظ طریقے سے ہنڈن واپس لایا گیا۔

*************

 

 

 U. No. 1759

 



(Release ID: 1614915) Visitor Counter : 143