وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم 14اپریل 2020کو قوم سے خطاب کریں گے

Posted On: 13 APR 2020 3:26PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 13اپریل2020،وزیراعظم جناب نریندر مودی آئندہ روز یعنی 14اپریل 2020 کو صبح 10 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔

 وزیراعظم کے دفتر کے ایک ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے کہ...وزیراعظم @narendramodiچودہ اپریل 2020 کو صبح 10 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ک ا۔

U-1677


(Release ID: 1613946) Visitor Counter : 168