ریلوے کی وزارت

انڈین ریلویز نے تمام اہم مراکز کو جوڑنے کے مقصد سے 58 روٹوں 109 ٹائم ٹیبلڈ پارسل ریل گاڑیاں شروع کیں


اتنی بڑی تعداد میں پارسل ریل گاڑیوں کے لئے پہلی بار ٹائم ٹیبلڈ پروگرام

مقامی صنعتیں ای-کامرس کمپنیاں خواہش مند گروپ ، افراد اور کوئی بھی دیگر لوڈر پارسل بک کراسکتا ہے

معلومات این ٹی ای ایس ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے

Posted On: 08 APR 2020 6:37PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،8- اپریل 2020/ملک بھر میں سپلائی چین کو زبردست فروغ دینے کے لئے  انڈین ریلویز نے ضروری اشیائے صارفین اور دیگر سامان کے  ملک بھر میں نقل و حمل کے لئے ٹائم ٹیبلڈ پارسل ریل گاڑیوں کی بغیر رکاوٹ  والی خدمات شروع کی ہیں۔ اس سے عام شہریوں ، صنعت اور زراعت کے لئے مطلوبہ ضروری سامان کی دستیابی کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔

لاک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے پارسل خصوصی ریل گاڑیوں کے لئے  تقریباً 58 روٹوں (109 ریل گاڑیوں)کو نوٹی فائی کیا گیا ہے۔ 5 اپریل 2020 تک 27 روٹ نوٹی فائی کئے گئے تھے جن میں سے 17 روٹ مستقل  مقررہ خدمات کے تھے جبکہ   بقیہ روٹ  صرف   ایک چکر کے لئے  تھے۔  اس کے بعد 40 نئے روٹوں کی شناخت کی گئی اور انہیں نوٹی فائی کیا گیا (اور چند گزشتہ روٹوں کا بھی اضافہ کیا گیا)۔اس کے ساتھ ہی ہندستان کے تمام اہم شہرتیز رفتار کے ساتھ ضروری مال  کے نقل و حمل کے لئے جڑ جائیں گے ۔قابل توجہ ہے کہ   ان خدمات میں مزید اضافہ کئے جانے کی توقع ہے۔

ٹائم ٹیبلڈ پارسل ریل گاڑیوں کا منصوبہ  گراہکوں کی مانگ کے مطابق تیار کیا گیاہے۔  ٹائم ٹیبلڈ پارسل ریل گاڑیاں  ملک کے اہم کوریڈور یعنی  دہلی، ممبئی، کولکتہ ، چنئی، حیدرآباد اور بنگلورو کو جوڑتی ہیں۔ اس کے علاوہ  ملک کے شمال مشرقی خطے میں سپلائی کو یقینی بنانے کے لئے  گوہاٹی کے لئے بھی  مناسب کنیٹی ویٹی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

 ان ریل گاڑیوں کے ذریعہ جوڑے  جانے والے دیگر اہم شہروں میں بھوپال، الہ آباد، دہرہ دون ،وارانسی ، احمد آباد، وڈوڈرہ، رانچی ، گورکھپور، تھرواننتام پورم سمیت سلیم ، وارنگل،  وجے واڑہ ، وشاکھاپٹنم ، راورکیلا ، بلاسپور، بھوساول ٹاٹا نگر ، جے پور، جھانسی ، آگرہ ،  ناسک، ناگپور، اکولا،  جل گاؤں ، سورت، پنے  ، رائے پور، پٹنہ، آسنل سول ، کانپور، جے پور، بیکانیر،  اجمیر،  گوالیار، متھرا، نیلور ، جبل پور وغیرہ  شامل ہیں۔

انڈین ریلویز  اس مدت کے دوران گراہکوں کی مانگ کے مطابق  دیگر پارسل ریل گاڑیاں بھی چلا رہی ہے۔  جن میں درج ذیل شامل ہیں:

الف)’ ملک اسپیشل ‘پالن پور( گجرات )سے پلول (نزد دہلی) تک   اور رینی گنٹا (آندھراپردیش) سے دہلی تک

ب) دودھ کی مصنوعات کے لئے –کانکڑیا (گجرات)سے کانپور(اترپردیش) اور سنکریل (نزد کولکتہ ) تک

ج)اشیائے خوردنی –موگا (پنجاب) سے چاند ساری (آسام ) تک

ٹائم ٹیلبڈ پارسل ریل گاڑیاں  ایسے روٹوں پر بھی چلائی جارہی ہیں جہاں مانگ کم ہے۔  اس کا مقصد یہ ہے کہ ملک کا کوئی بھی حصہ بچا نہ رہے۔  چند ریل گاڑیاں  محض 2 پارسل وین یا ایک پارسل وین اور بریک  وین  کے ساتھ چلائی جارہی ہیں۔

یہ پارسل ریل گاڑیاں مختلف زون میں کووڈ-19 عالمی وبا کے پیش نظر درج ذیل  تفصیل کے مطابق شروع کی گئی ہیں۔

 

نمبر شمار

زون

پارسل خصوصی ریل گاڑیوں کے پیئرس

1

ڈبلیو آر

12 پیئر

2

سی آر

07 پیئر

3

ڈبلیو سی آر

05پیئر

4

این آر

08 پیئر

5

این ڈبلیو آر

01 پیئر

6

ایس آر/ایس ڈبلیو آر

10 پیئر

7

ایس سی آر

05 پیئر

8

ایس ای آر

03 پیئر

9

ایس ای سی آر

04 پیئر

10

این سی آر

01 پیئر

11

ای سی او آر

02 پیئر

12

این ای آر

01 پیئر

13

ای آر

07 پیئر

14

ای سی آر

01 پیئر

(یہ معلومات8 اپریل کی صبح تک کی ہےاور  اس میں مستقل طور پر اضافہ ہونے کی توقع ہے)

روٹوںکی فہرست

 

نمبر شمار

کہاں سے

کہاں تک

پارسل ٹرین نمبر

 

وسطی ریلوے

1

چھترپتی شیوا ٹرمنس

ناگپور

00109

ناگپور

چھترپتی شیوا ٹرمنس

00110

2

چھترپتی شیوا ٹرمنس

واڈی

00111

واڈی

چھترپتی شیوا ٹرمنس

00112

3

چھترپتی شیوا ٹرمنس

شالیمار

00113

شالیمار

چھترپتی شیوا ٹرمنس

00114

4

چھترپتی شیوا ٹرمنس

مدراس

00115

مدراس

چھترپتی شیوا ٹرمنس

00116

5

چانگ ساری

کلیان

00104

 

 

مشرقی ریلوے

 

1

ہواڑہ

نئی دہلی

00309

نئی دہلی

ہواڑہ

00310

2

سیالدہ

نئی دہلی

00311

نئی دہلی

سیالدہ

00312

3

سیالدہ

گواہاٹی

00313

گواہاٹی

سیالدہ

00314

4

ہواڑہ

گواہاٹی

00303

گواہاٹی

ہواڑہ

00304

5

ہواڑہ

جمال پور

00305

جمال پور

ہواڑہ

00306

6

سیالدہ

مالدہ ٹاؤن

00315

مالدہ ٹاؤن

سیالدہ

00316

7

ہواڑہ

چھترپتی شیوا جی ٹرمنس

00307

چھترپتی شیوا جی ٹرمنس

مالدہ ٹاؤن

00308

 

 

مشرقی وسطی ریلوے

 

1

دین دیال اپادھیائے جنکشن

سہرسہ

00302

سہرسہ

دین دیال اپادھیائے جنکشن

00301

 

 

ایسٹ کوسٹ ریلوے

 

1

وشاکھاپٹنم

کٹک

00532

کٹک

وشاکھاپٹنم

00531

2

وشاکھاپٹنم

سمبل پور

00530

سمبل پور

وشاکھاپٹنم

00529

 

 

شمالی ریلوے

 

1

نئی دہلی

Guwahati

00402

گواہاٹی

نئی دہلی

00401

2

امرتسر

ہوڑہ

00464

ہواڑی

امرتسر

00463

3

دلی

جموں توی

00403

جموں توی

دلی

00404

4

کالکا

امبالہ

00454

امبالی

کالکا

00453

5

دہرہ دون

دلی

00434

دلی

دہرہ دون

00433

 

 

شمالی وسطی ریلوے

 

1

پریاک راج

جھانسی

00436

جھانسی

پریا گ راج

00435

 

 

شمال مشرقی ریلوے

 

1

منڈواڈی

کاٹھ گودام

00501

کاٹھ گودام

منڈواڈی

00502

 

 

نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے

 

1

نیو گوہاٹی

اگرتلہ

 

 

 

شمال مغربی ریلوے

 

1

جے پور –رواڑی-جودھپور-اجمیر –جے پور

00951

2

جے پور-اجمیر-جودھپور-رواڈی-جے پور

00952

 

 

جنوبی ریلوے

 

1

مدراس

نئی دہلی

00646

نئی دہلی

مدراس

00647

2

مدراس

کوئمبٹور

00653

کوئمبٹور

مدراس

00654

3

چنئی ایگمور

ناگرکوائل

00657

ناگر کوائل

چنئی ایگمور

00658

4

تھیرواننتاپورم

کوزی کوڈ

00655

کوزی کوڈ

تھیرواننتاپورمٍ

00656

 

 

جنوبی وسطی ریلوے

 

1

سکند رآباد

ہواڑہ

 

ہواڑہ

سکندر آباد

 

2

رینی گنٹا

سکندر آباد

00769

سکندر آباد

رینی گنٹا

00770

3

رینی گنٹا

سکندر آباد

00767

سکندر آباد

رینی گنٹا

00768

4

کاکی ناڑہ

سکندر آباد

00765

سکندر آباد

کاکی ناڑا

00766

5

رینی گنٹا

نظام آباد

00761 (ملک)

 

 

جنوب مشرقی ریلوے

 

1

شالیمار

رانچی

00801

رانچی

شالیمار

00802

2

شالیمار

چانگ ساری

00803

چانگ ساری

شالیمار

00804

 

 

جنوب مشرقی وسطی ریلوے

 

1

درگ

چھپرا

00875

چھپرا

درگ

00876

2

درگ

امبیکاپور

00873

امبیکا پور

درگ

00874

3

درگ

کوربا

00871

کوربا

درگ

00872

4

اتواری

ٹاٹا

00881

ٹاٹا

اتواری

00882

جنوب مغربی ریلوے

1

یشونت پور

گورکھپور

00607

Gorakhpur

یشونت پور

00608

2

یشونت پور

نظام الدین

00605

نظام الدین

یشونت پور

00606

3

یشونت پور

ہواڑہ

00603

ہواڑہ

یشونت پور

00604

4

گواہاٹی

یشونت پور

00610

 

 

 

 

مغربی ریلوے

1

باندرا ٹرمنس

لدھیانہ

00901

لدھیانہ

باندرا ٹرمنس

00902

2

مدراس

کانکریا

00908

3

احمد آباد

گوہاٹی

00915

گوہاٹی

احمد آباد

00916

4

سورت

بھاگلپور

00917

بھاگلپور

سورت

00918

5

ممبئی سینٹرل

فیروزپور

00911

فیروزپور

ممبئی سینٹرل

00912

6

پوربندر

شالیمار

00913

شالیمار

پوربندر

00914

7

لنچ

سال چھپرا

00909

سال چھپرا

لنچ

00910

8

بُھج

دادر

00924

دادر

بُھج

00925

9

باندرا ٹرمنس

اوکھا

00921

اوکھا

باندرا ٹرمنس

00920

 

 

 

 

مغربی وسطی ریلوے

1

بھوپال

گوالیار

 

گوالیار

بھوپال

 

2

اٹارسی

بینا

 

بینا

اٹارسی

 

3

بھوپال

کھنڈوا

 

کھنڈوا

بھوپال

 

4

ریوا

انوپ پور

 

انوپ پور

ریوا

 

5

ریوا

سنگرولی

 

سنگرولی

ریوا

 

 

 

 

 

Total Routes: 58

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کل روٹ :58

 اب تک  انٹر ریلوے(طویل دوری)  کے طو رپر تقریباً 32 پیئر پارسل اسپیشل   نوٹی فائی کی گئ ہیں جبکہ  بقیہ  انٹر ا ریلوے (کم دوری) والی ہیں۔

پارسل اسپیشل  ٹرینوں کے لئے  کچھ لمبے روٹ درج ذیل ہیں:

  1. کلیان-سانترا رانچی
  2. کلیان-چانگ ساری
  3. نئی دہلی-چنئی
  4. سلیم-بھٹنڈہ
  5. سلیم-حصار
  6. یشونت پور-حضر ت نظام الدین
  7. یشونت پور-ہواڑہ
  8. یشونت پور-گورکھپور
  9. یشونت پور –گوہاٹی
  10. احمد آباد-گوہاٹی
  11. کرم بیلی-چانگ ساری
  12. کنکریا-سنکریل

ان ریل گاڑیوں کے ذریعہ پارسلوں کی ڈھلائی  کی سہولت کوئی بھی شخص یا کمپنی حاصل کرسکتی ہے۔ موجودہ  رجحان کے مطابق  ملک  بھر میں درج ذیل مال کی ڈھلائی کی جارہی ہے۔

  1. جلد خراب ہونے والی  اشیا (انڈوں ، پھلوں ، سبزیوں ،مچھلیوں سمیت )
  2. ادویات، طبی آلات ، ماسک
  • iii. دودھ اور ڈیری مصنوعات
  • iv. بیج(زرعی استعمال کے لئے)
  1. دیگر عام مال مثلاً ای کامرس کنسائنمنٹ اور ڈبہ بند  خوراک کے آئٹم، کتابیں ،اسٹیشنر ی ، پیکنگ میٹریل وغیرہ

ان ریل گاڑیوں کو تمام ممکنہ مقامات پر راستے میں روکا جائے گا تاکہ  پارسلوں کی زیادہ سے زیادہ  ممکنہ کلیئرنس ہوسکے۔  زونل ریلویز بڑے  اخباروں میں ان  ریل گاڑیوں کے ٹائم ٹیبل شائع کرارہے ہیں۔ اس کے علاوہ  مستقل گراہکوں اور سرکاری ایجنسیوں سےبھی رابطہ کیا جارہا ہے۔

 

م ن۔  ا گ ۔ ج

Uno-1561



(Release ID: 1612563) Visitor Counter : 235