وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بااختیار گروپوں کی میٹنگ کی صدارت کی


کووڈ۔19 رسپانس کے بارے میں ملک گیر سطح پ رتیاری کا جائزہ  لیا

Posted On: 04 APR 2020 3:19PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  4 اپریل 2020،     وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج  ملک میں کووڈ۔19 رسپانس سرگرمیوں  کی پلاننگ اور ان کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے تشکیل کئے گئے  بااختیار گروپوں کی  ایک مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی۔

کئی ٹوئٹس میں  وزیراعظم نے لکھا کہ انہوں نے اسپتالوں کی دستیابی ،  مناسب آئسولیشن اور کوارنٹین سہولتوں کے ساتھ ساتھ  بیماری کی نگرانی ، جانچ اور  اہم دیکھ ریکھ سے متعلق تربیت  کے معاملے میں ملک گیر تیاری کا جائزہ لیا اور متعلقہ گروپوں اور افسروں کو  ہدایت بھی دی کہ وہ  تمام ضروری میڈیکل آلات  جیسے پی پی ای، ماسک، دستانوں  اور وینٹی لیٹرس کے  خاطر خواہ پروڈکشن، حصولیابی اور دستیابی کو یقینی بنائیں۔

  م ن۔ا گ۔ن ا۔

 

 

 

U-1476


(Release ID: 1611056) Visitor Counter : 144