امور داخلہ کی وزارت

وزارت داخلہ نے  مرکز کے زیر انتظام خطے میں  تمام سرکاری عہدوں کے لئے جموں و کشمیر کے باشندوں کو اہل بنانے کے مقصد سے حکم نامہ جاری کیا

Posted On: 04 APR 2020 9:17AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  4 اپریل 2020،     مرکزی وزیر داخلہ نے  نئے تشکیل شدہ مرکز کے زیر انتظام خطے جموں و کشمیر میں  مرکزی قوانین کے نفاذ  کو آسان بنانے کے لئے سابقہ ریاست جموں و کشمیر کے لئے مخصوص  ریاستی قوانین  میں ترمیم  اور انہیں اختیار کئے جانے کےلئے 31 مارچ 2020 کو  ایک حکم نامہ جاری کیا تھا۔

وزارت داخلہ نے  مرکز کے زیر انتظام خطے میں تمام سرکاری عہدوں کے لئے  جموں و کشمیر کے باشندوں کو اہل بنانے کے لئے  مزید ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔

Click here to see the 31.03.2020 Gazette Notification (Hindi/English)

Click here to see the 03.04.2020 Gazette Notification (Hindi/English)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔ا گ۔ن ا۔

U-1477


(Release ID: 1611054) Visitor Counter : 205