وزارت سیاحت
میگھالیہ سرکار نے کوویڈ۔19 وائر کے پیش نظر احتیاطی قدم کے طور پر ریاست میں سبھی سیاحتی مقامات کو 31 مارچ تک بند کردیا ہے
Posted On:
19 MAR 2020 2:04PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،19 مارچ /میگھالیہ سرکار نے کورونا وائرس کوویڈ۔19 کے پیش نظر احتیاطی قدام کے طور پر 31 مارچ تک میگھالیہ ریاست میں تمام سیاحتی مقامات بند کردئے ہیں۔ ریاستی سرکار نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ اس سیاحتی مقامات کو 15 اپریل 2020 تک بند کردیاجائے۔ ریاست سرکار نے مشورہ دیاہے کہ سبھی سیاحوں سے جو میگھالیہ میں شیلانگ اور دیگر مقامات آنا چاہتے ہیں درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے سفر کے منصوبوں کو از سر نو ترتیب دیں۔
********
( م ن ۔ح ا ۔ ر ض)
U-1337
(Release ID: 1607185)
Visitor Counter : 148