وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کوروناوائرس کے سلسلہ میں تیاری کا جائزہ لیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 MAR 2020 3:22PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 3 مارچ /وزیراعظم جناب نریند ر مودی کووڈ-19 ناول کوروناوائرس کے سلسلہ میں تیاری کا جائزہ لیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘کووڈ-19ناول کوروناوائرس کے سلسلہ میں تیاری کا مفصل جائزہ لیا۔ مختلف وزارتیں اور ریاستیں مل کر کام کررہی ہیں اور بھارت میں آنے والے لوگوں کی جانچ سے لے کر فوری طور پر طبی امداد فراہم کرانے تک کے کام کئے جارہے ہیں۔
گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہمیں مل کر کام کرنے اور اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کچھ چھوٹےاور اہم اقدامات کرنے کی ضرورت ہے’’۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ا گ ۔ ج۔
U- 997
(ریلیز آئی ڈی: 1604981)
وزیٹر کاؤنٹر : 173
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam