وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کیرالہ کے یوم تاسیس پر وہاں کے عوام کو مبارکباددی

Posted On: 01 NOV 2019 10:34AM by PIB Delhi

 

نئیدہلی  یکمنومبر۔وزیراعظم نریندر مودی نے آج کیرالہ کے یوم تاسیس پر وہاں کے عوام کو مبارکباددی ہے ۔

          کیرالہ ریاست کا قیام ریاستوں کی تشکیل نو ایکٹ  کے تحت یکم نومبر 1956  کو عمل میں آیا تھا۔

          وزیراعظم نے کہا کہ کیرالہ پیروی  کے دن  کیرالہ کی میری بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد ۔اس ریاست کے لوگوں نے ملک کے لئے قابل ذکر کام کیا ہے۔ریاست کے عوام خوش   اور خوشحال رہیں ، میری یہی تمنا ہے ۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ن ا۔رم

U-4868



(Release ID: 1589898) Visitor Counter : 58