وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کرناٹک کے راجیوتسو دن پر وہاں کے عوام کو مبارکباددی
प्रविष्टि तिथि:
01 NOV 2019 10:11AM by PIB Delhi
نئی دہلی یکم نومبر۔وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے راجیوتسو دن پر وہا ں کے عوام کو مبارکباددی ۔
کرناٹک کا قیام ریاستوں کی تشکیل نو ایکٹ کے تحت یکم نومبر 1956 کو عمل میں آیا تھا۔
وزیراعظم نے ملک کے ترقی میں نمایاں تعاون کے لئے ریاست کے تئیں اپنی خواہشات ظاہر کیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ کرناٹک راجیوتسو ہندوستان کی ترقی میں کرناٹک کے نمایاں تعاون کو منانے کا دن ہے ۔ ریاست کی قدرتی خوبصورتی اور یہاں کے لوگوں کی ہمدردانہ فطرت مشہور ہے ۔ آنے والے دنوں میں کرناٹک کی ترقی کے لئے دعاگو ہوں ۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔ن ا۔ رم
U-4871
(रिलीज़ आईडी: 1589895)
आगंतुक पटल : 71