وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سعودی عرب کے وزیر ماحولیات،آب وزراعت سے ملاقات کی۔
Posted On:
29 OCT 2019 10:19PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مملکت سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، آب و زراعت جناب عبدالرحمن الفضلی سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ماحولیات، آب و زراعت ایسے اہم شعبے ہیں، جن میں ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کے وسیع تر امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی ماحولیات کو بہتر بنانے اور آبی وسائل کے موثر طریقے سے استفادہ کرنے کے تئیں عہد بستہ ہیں۔
Wonderful meeting with HE @AlfadleyA, Minister of Environment, Water and Agriculture. These are sectors in which there is a lot of potential for cooperation.
We are committed to work together to make our environment better and effectively harness water resources. @MEWA_KSA pic.twitter.com/berkfL6ROO
— Narendra Modi (@narendramodi) October 29, 2019
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔س ش۔ ت ع۔
U-4825
(Release ID: 1589539)
Visitor Counter : 81