وزارت اطلاعات ونشریات
پہلے انترراشٹریہ یوگا دیوس میڈیا سمان کے لئے تجاویز پانچ جولائی تک داخل کی جاسکتی ہیں
Posted On:
26 JUN 2019 4:06PM by PIB Delhi
نئی دہلی،26؍جون،یوگا کے بین الاقوامی دن 2019 کے لئے الیکٹرانک میڈیا- ریڈیو اور ٹیلی ویزن اور پرنٹ میڈیا میں زبردست کوریج کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شرکت کرنے والے میڈیا ہاؤس 5 جولائی 2019 تک پہلے انتر راشٹریہ یوگا دیوس میڈیا سمان کے لئے اپنی تجاویز اور متن بھیج سکتے ہیں۔ وہ اپنی اینٹری :aydms.mib[at]gmail[dot]com. پر بھیج سکتے ہیں۔ اس سمان میں شرکت کے لئے تفصیلی رہنما خطوط اطلاعات ونشریات کی وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن-و ا- ق ر)
U-2626
(Release ID: 1575873)
Visitor Counter : 83