کابینہ
مرکزی کابینہ نے بھارت اور کوسٹاریکا کے درمیان بایو ٹکنالوجی کے شعبے میں مفاہمت کی دستاویز کی منظوری دےدی ہے
Posted On:
12 JUN 2019 8:15PM by PIB Delhi
نئیدہلی13جون۔مرکزی کابینہ کی میٹنگ کو ، جس کی صدار ت وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی ، بھارت اور کوسٹاریکا کے درمیان بایو ٹکنالوجی کے شعبے میں مفاہمت کی دستاویز (ایل او آئی ) پر دستخط کئے جانے سے واقف کرایا گیا۔
اس دستاویزکا مقصد سائنس اور ٹکنالوجی ڈپلومیسی میں اختراع کے سلسلے میں تعاون کے ایجنڈے پر دستخط کرنا تھاتاکہ بایو ٹکنالوجی کی تعلیم ، تربیت اور ریسرچ کے شعبے میں ایک ٹھوس اسٹریٹجک منصوبہ مرتب کیا جاسکے ۔
اس دستاویز پر مار چ 2019 میں دستخط کئے گئے تھے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔ج ۔رم
U-2423
(Release ID: 1574408)
Visitor Counter : 61