صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

وزیر اعظم اور مرکزی کابینہ کے وزرا کا تقرر

Posted On: 30 MAY 2019 9:58PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند کے سکریٹریٹ سے جاری ایک پریس کمیونیکے میں کہا گیا ہے کہ صدر جمہوریہ  ہند نے جناب نریندر دامودر داس مودی کو بھارت کا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔ اس کے علاوہ، وزیراعظم کے مشورے پر ، صدر جمہوریہ ہند نے، درج ذیل شخصیات کو مرکزی وزرا کے کونسل کا رکن مقرر کیا ہے۔

کابینی وزرا

  1. جناب راج ناتھ سنگھ
  2. جناب امت شاہ
  3. جناب نتن جئے رام گڈکری
  4. جناب ڈی وی سدانند گوڑا
  5. محترمہ نرملا سیتا رمن
  6. جناب رام ولاس پاسوان
  7. جناب نریندر سنگھ تومر
  8. جناب روی شنکر پرساد
  9. محترمہ ہرسمرت کور
  10. جناب تھاور چند گہلوت
  11. ڈاکٹر سبرامنیم جئے شنکر
  12.  جناب رمیش پوکھریال‘ نشنک’
  13. جناب ارجن منڈا
  14.  محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی
  15.   ڈاکٹر ہرش وردھن
  16. جناب پرکاش جاؤڈیکر
  17. جناب پیوش گوئل
  18. جناب دھرمیندر پردھان
  19. جناب مختار عبا س نقوی
  20. جناب پرہلاد جوشی
  21. ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے
  22. جناب اروند گنپت ساونت
  23.  جناب گری راج سنگھ
  24. جناب گیجندر سنگھ شیخاوت

وزرائے مملکت آزادانہ چارج

  1. جناب سنتوش  کمار گنگوار
  2. جناب راؤ اندرجیت سنگھ
  3. جناب شریپد یسونائک
  4.   ڈاکٹر جتیندر سنگھ
  5. جناب کرن رجیجو
  6. جناب پرہلاد  سنگھ پٹیل
  7. جناب راج کمار سنگھ
  8. جناب ہردیپ سنگھ پوری
  9. جناب منسکھ ایل منڈاویہ

وزرائے مملکت

  1. جناب فگن سنگھ کلستے
  2. جناب اشونی کمار چوبے
  3. جناب ارجن رام میگھوال
  4. جنرل(سبکدوش) وی کے سنگھ
  5. جناب کشن پال
  6. جناب دنوے راؤ صاحب دادا راؤ
  7. جناب جی کشن ریڈی
  8. جناب پرشوتم روپالا
  9. جناب رام دا س اٹھاؤلے
  10. سادھوی نرنجن جیوتی
  11. جناب بابل سپریو
  12. جناب  سنجیو کمار بالیان
  13. جناب دھوترے سنجے شام راؤ
  14. جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر
  15. جناب انگدی سریش چناباسپا
  16. جناب نتیانند رائے
  17. جناب رتن لال کٹاریہ
  18. جناب وی مرلی دھرن
  19. محترمہ رینوکا سنگھ سروتا
  20. جناب سوم پرکاش
  21. جناب رامیشور تیلی
  22. جناب پرتاپ چندر سارنگی
  23. جناب کیلاش چودھری
  24. محترمہ دیباسری چودھری

صدر جمہوریہ ہند نے،وزرا کی کونسل کے  مذکورہ اراکین کو ،راشٹرپتی بھون  میں آج (30.5.2019) کو منعقدہ ایک تقریب کے دوران، عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن ۔ ت ع۔

U-2240


(Release ID: 1572879) Visitor Counter : 113