پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 NOV 2026 9:08AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا ہے، جس میں اعلیٰ ترین روحانی فلاح و کامرانی کے حصول کے لیے ضروری بنیادی خوبیوں، یعنی مطالعہ، تپسیا، علم و دانش، ضبطِ نفس، عدم تشدد اور گرو کی خدمت کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر یہ پیغام پوسٹ کیا:
"विद्याभ्यासस्तपो ज्ञानमिन्द्रियाणां च संयमः।
अहिंसा गुरुसेवा च निःश्रेयसकरं परम्॥"
****
(ش ح ۔رک)
U. No.8205